قرآن کے مطابق راہِ طریقت پر چلنے والوں کیلئے نصیحت

اس آیت میں راہِ طریقت پر چلنے والوں کیلئے واضح نصیحت ہے کہ موٴمن بننے کے بعد انہوں نے حیات الدنیا کو زینت دینےکی خواہش کی تواس کا صلہ اللہ انہیں یہیں دے دے گا اور یوم محشر میں اندھا کھڑا کرے گا۔

قرآن مکنون: سورة الاحزاب، الواقعہ اور العصر کی باطنی تشریح

اصل قرآن سینہ مصطفی میں موجزن ہے اس تک رسائی کیلئے تذکیہ نفس اور تصفیہ قلب بہت ضروری ہے ۔زندگی اتنی تیزی سے گزرتی ہے کہ پتہ نہیں چلتا اس لئے جوانی کی عمر میں ہی تصفیہ قلب ہونا پیغمبروں کا شیوہ ہے۔

قرآن ِمکنون: سورة الاعراف (اللہ اور ابلیس کے بیچ مکالمہ )

سورة الاعراف میں اللہ اور شیطان کے درمیان مکالمہ ہے جس سے ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ قلب کے ذریعے انسان کا رابطہ اللہ سے جڑ تا ہےاور یہی صراط مستقیم ہے لیکن اس راستے پر شیطان بیٹھا ہے جس کو ہٹانے [...]

قرآنِ مکنون: سورة الاعراف ( نبی پاک ﷺ بحثیت ِمجدد اعظم)

سورة الاعراف میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ ہم نے محمد الرسول اللہ کو پور ی انسانیت کیلئے مبعوث کیا ہے اور آپکی حیثیت مجدد اعظم کی طرح ہے تاکہ باقی ادیان بھی حضوؐرسے رشتہ جوڑ یں کیونکہ آپ انکو [...]

صفحہ: 1 / 2