منکرانِ تصوف کیلئے تحفہ
ہم جس دور میں رہ رہے ہیں بہت سے علماء کرام اور مفسرین معرفت الہی اور تصوف کے علم کو یکسر رد کرتے ہیں اور عوام الناس کو اس حق کی راہ سے متنفر کر رہے ہیں ۔ اس آرٹیکل میں ایسی احادیث ثبوت کے طور پر پیش کی گئی ہیں کہ تصوف عین حق ہے۔
قرآنِ مکنون: اللہ کے راستے سے روکنا کیا ہے؟
اللہ کے راستے سے روکنا یہ ہے کہ شیطان آپ کے دل میں اُس رہبر کیلئے بدگمانی پیدا کرے گا جس کے ذریعے آپ کے دل کا راستہ اللہ کیطرف جارہا ہے اور جب وہ نوری راستہ رک گیا تو آپ کا دل اللہ کے راستے پر چل ہی نہیں سکتا۔
جسمِ مصطفٰیؐ کی تشکیل اور تزین و آرائش
حضورؐ کے جسمِ مبارک کی ترتیب و تشکیل اور تزین و آرائش کیلئے انسانی نطفہ استعمال نہیں ہوا کیونکہ جبرائیلِ امین سفید مادہ لیکر آئے اور شجرة النور کا بیج ملایا وہ آپؐ کی والدہ ماجدہ کو کھلایا گیا۔

Problem retrieving data from Twitter


الرٰ ٹی وی لائیو ملاحظہ کریں

برطانیہ کے ٹائم کے مطابق روزانہ رات دس بجے الرٰ ٹی وی پر عزتِ ماب سیدی یونس الگوھر کا خطاب لائیو ملاحظہ کریں۔یہ خطاب یو ٹیوب اور فیس بُک جیسے مشہور پلیٹ فارم پر دیکھا جا سکتا ہے۔

مرکزی صفحہ
مرکزی صفحہ
hp-mecca-image

بیت اللہ خانہ کعبہ سے ظہور مہدی

حدیثِ نبوی کے مطابق حجرِاسود میں ۲ کان ،۲آنکھیں اور ایک زبان ہے۔ جو عقیدت و محبت سے بوسہ لینے والوں  کی روز محشر میں گواہی دے گی اور شفاعت کریگی۔ ۲ کان، ۲آنکھیں اور ایک زبان سے مراد ایک چہرہ ہی ہے۔معلوم ہو کہ۱۹۹۷ میں حجرِاسود میں ایک انسانی چہرہ نمایاں ہوچکا ہے۔ اور مکہ مکرمہ کے فقیر وں کا خیال ہے کہ یہ امام مہدی کا چہرہ ہے۔

the-religion-of-god-cover

خدا کے پوشیدہ راز: کتابِ مقدس دین الہی

سیدنا را ریاض گوھر شاہی نے طالبین حق کے متلاشیوں کے لیےکتاب مقدس دین الہی تحریر فرمائی ہے اس کتاب میں اللہ کے پوشیدہ راز موجود ہیں، یہ کتاب اللہ سے محبت کرنے والوں کے لیے ایک تحفہ ہے ۔

hp-moon-image

چاند پرامام مہدی گوھر شاہی کی تصویر

چاند پر انسانی شبیہہ کوساری دنیا میں لوگ بہت عرصہ سے دیکھ رہے ہیں، ابتداء میں یہ شبیہہ اتنی واضح نہیں تھی لیکن کچھ سالوں سے یہ شبیہہ نکھرکر سامنے آئی ہے جس کوبغیر کسی تگ و دو کے ننگی آنکھ سے دیکھا جا سکتا ہے ۔جس ہستی کا دنیا برسوں سے انتظار کر رہی تھی اس ہستی مبارک کا نام سیدنا را ریاض گوھر شاہی ہے، جن کی تصویر منجانب اللہ چاند پر نمایاں ہوئی ہے۔

ازن ذکر قلب

اذن ذکر قلب اور رابطے کےزرائع

چاند میں تصویرِ امام مہدی گوھر شاہی سے ذکرِ قلب حاصل کرنے کا طر یقہ اور بعد کی مشق۔ مہدی فاوٗنڈیشن سے رابطہ اور سوال و جواب کرنے کے طریقے۔ الرا ٹی وی کی براہِ راست نشریات کے لنکس۔