- 1,381وئیوز
- لائیک کریں
- فیس بک
- ٹویٹر
- فیس بک میسینجر
- پنٹرسٹ
- ٹمبلر
- واٹس ایپ
- پرنٹ
- ای میل
سیدنا گوھر شاہی کی پشت مبارک پر مہر مہدیت موجود ہے جس کے سینکڑوں عینی شاہدین موجود ہیں۔
مہرِمہدیت کا ظاہری ثبوت سیدنا گوھر شاہی کے دائیں ہاتھ پر اسم”محمد” اور بائیں ہاتھ کی اُنگلیوں پراسم ذات “اللہ” نمایاں ہے
کرشمہ قدرت
سیدنا را ریاض گوھر شاہی کے دائیں ہاتھ پر اسم محمد اور بائیں ہاتھ کی انگلیوں پراسم ذات اللہ نمایاں ہے
نوٹ:
کچھ لوگوں کو اعتراض ہے کہ الٹے ہاتھ کی انگلیوں پر اسم اللہ کیوں ہے؟ اگر یہ انگلیاں ہم نے بنائی ہوں یا کسی بھی طریقے سے ہم نے لکھوایا ہو تو ہم مجرم ہیں، یہ تو اللہ بہتر جانتا ہے کہ یہ اتفاق ہے یا کوئی کرشمہِ قدرت ۔