قرآنِ مجید اور قرآنِ مکنون کا باطنی راز
قرآنِ مجید وہ علم ہے جو جبرائیل کے ساتھ لوحِ محفوظ سے آیا اور قرآنِ مکنون وہ علم ہے جو براہِ راست اللہ کی طرف سے قلبِ مصطفٰیؐ پر آیا جو کہ باطنی علم ہے۔ وہ باطنی علم جب کسی کے سینے کے اندر [...]
قرآنِ مجید وہ علم ہے جو جبرائیل کے ساتھ لوحِ محفوظ سے آیا اور قرآنِ مکنون وہ علم ہے جو براہِ راست اللہ کی طرف سے قلبِ مصطفٰیؐ پر آیا جو کہ باطنی علم ہے۔ وہ باطنی علم جب کسی کے سینے کے اندر [...]
اللہ تعالی نے ہم کو روزے رکھنے کا حکم اِس لئے دیا ہے کہ ہم متقی بن جائیں۔ بھوک اور پیاس سے نفس کمزور ہوتا ہے اور اِس کے ساتھ ساتھ قلب میں نور کا ہونا بھی لازمی ہے تاکہ وہ نور ہمارے گناہوں کو دھو [...]
حضورؐ کی معراج کا جو سفر ہے وہ جسمانی سفر ہے کیونکہ قرآنِ مجید کے مطابق حضورؐ نے وہ سفر فواد کے ساتھ کیا جوکہ جسم سے منسلک ہے۔ اللہ تعالی حضورؐ کو مسجدِ اقصٰی اپنی نشانیاں دکھانے کیلئے لیکر گئے۔
امام مہدی گوھر شاہی الموعود کے غیبت فرمانے کے بعد محبان گوھر شاہی اورتمام دنیا کو پیغام گوھر شاہی اور فیض گوھر شاہی اور پہچان امام مہدی علیہ السلام سے سرفراز کرنے کی غرض سے سن ٢٠٠٢ میں مہدی فائونڈیشن کا قیام جناب سیدی یونس الگوھر ( نمائندہ خاص امام مہدی علیہ السلام) کی سر پرستی میں لایا گیا۔ مہدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کو سیدنا را ریاض گوھر شاہی امام مہدی علیہ السلام کی رہبری میسر ہے اس تنظیم کا نعرہ ہے محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں۔