ریاض الجنہ وہ جائیں گے جو آفتابِ ریاض کی شعاعوں میں ایسے جُھلس جائیں گے کہ وہ سوائے سرکار گوھر شاہی کے کسی کو نہیں پہچانیں گے۔ وہ امام مہدی سرکار گوھر شاہی کے مشن میں اُن کا دل و جان سے ساتھ دیں گے۔
سیدنا گوھر شاہی منجانب اللہ امام مہدی ہیں کیونکہ آپکی شبیہ مبارک منجانب اللہ چاند پر نمایاں ہے اور اس کے ساتھ آپکی جانب سے عطا کردہ اسم ذات اللہ کا اسم سینوں کو چیرتا ہوا نور کا چراغ روشن کر رہا ہے ۔
کچھ علماء کا یہ اعتراض ہے کہ سرکار گوھر شاہی امام مہدی نہیں ہیں بلکہ ایسا ماننے والا کفر کے زمرے میں آتا ہے جبکہ علماء کا یہ اعتراض قرآن و سنت کے خلاف ہے کیونکہ کفر وہ ہوتا ہے جو اللہ کی طرف سے [...]
سچا مرشدِ کامل لطائف کی بیداری ، نورانی طاقت اور روحانی اسباق کے ذریعے مرید کی تمام اجزائے حیات کو اللہ کی ذات تک پہنچادیتا ہےجبکہ جھوٹا پیر انسان کے اندر موجود سولہ مخلوقوں کا قاتل ہے کیونکہ وہ [...]
شریعت کے دو حصّے ہیں ایک شریعت ناقصہ اور ایک شریعت حقّہ ہے۔ ظاہری شریعت ، شریعت ناقصہ اورنفس کو پاک کرنے والی شریعت ،شریعت حقّہ کہلاتی ہے ۔نماز روزےکا شریعت حقّہ سے تعلق ہےظاہری شریعت دین کا قانون ہے۔
مہدی فاؤنڈیشن انٹرنیشنل عرصہ طویل سے سیدنا گوھر شاہی کے مرتبہ مہدی اور قحط الرجال کے اس دور میں ذکر قلبی جیسی عظیم دولت کو عوام الناس تک پہچانے میں کوشاں ہے اگر آپ مہدی فاؤندیشن کے مشن سے متفق [...]
پندرہ رمضان جشن شاہی کا جو موقع ہے وہ اسی نسبت سے ہے کہ ہم سیدنا گوھر شاہی کے مرتبہ مہدی کی حقیقت کو ، بطور مہدی آپ کے جو فیوض و برکات ہیں اُن کو دنیا تک پہنچا دیں تاکہ جو لوگ منتظر مہدی ہیں وہ [...]
مشرب محمدی کے قانون کے مطابق آلِ محمدوہ کہلائی جو بی بی فاطمہ کے بطن سے پیدا ہوئی اورمشربِ محمدی کی وجہ سے حضورؐ کی بیٹی کو فیض ہوا۔ اسی طرح امام مہدی کی بیٹی کو بھی فیض ہوگا اور بیٹوں کو نہیں [...]
سیدنا گوھر شاہی نے علم تصوف کے ذریعے انسانیت کے دلوں کو زندہ فرمایا ہے ۔ اللہ تعالی فرماتا ہے اس کی نعمت کاچرچا کرو، جشن شاہی منانا اللہ کی نعمت ہے یعنی گوھر شاہی امام مہدی کا چرچا کرنا ہے ۔ آؤ [...]
کسی انسان کو اُس کی ظاہری صورت ، خاندانی حیثیت ، دولت اور حسب نسب سے نہیں پہچانا جاتا۔ انسان کی سیرت اور اُس کی باطنی نسبت اسکا سراغ دیتی ہے۔ انبیاء و اولیاء کی اولاد اگر صالح نہ ہو تو اللہ تعالی [...]