ریاض الجنہ وہ جائیں گے جو آفتابِ ریاض کی شعاعوں میں ایسے جُھلس جائیں گے کہ وہ سوائے سرکار گوھر شاہی کے کسی کو نہیں پہچانیں گے۔ وہ امام مہدی سرکار گوھر شاہی کے مشن میں اُن کا دل و جان سے ساتھ دیں گے۔
نظر البشر اور عبدالبشر یہ دو طریقہ ہائے فیض کیلئے ثابت ہیں۔ عبدالبشر میں اپنے کسب سے نور سے حاصل کر نا ہوتا ہے اور نظر البشر میں وہ نور نظروں سے عطا ہو جاتا ہے ۔ سرکار گوھر شاہی نظر البشر کا فیض [...]
بازار مصطفٰے یہ ہے کہ جس عکس اوّل کو دیکھ کر اللہ نے جنبش لی وہی عکس اوّل اب امام مہدی گوھر شاہی کے وجود مبارک میں ہے اور امام مہدی اُس عکس اوّل کا کوئی رخ کسی کے اندر ڈال دیں تو ایسے لوگوں کو [...]
راہِ سلوک میں چلنے والوں کی تین اقسام ہیں جن میں منفرد، مفید اور مستفیض ہوتے ہیں۔ منفرد کی پیروی نہیں کی جاسکتی اور مفید کی پیروی کی جا سکتی ہےجبکہ جو مستفیض ہیں وہ فیض لے بھی رہے ہیں اور پرچاری [...]
حالیہ مہدی فاؤنڈیشن کی ایک ٹیم نے چچنیا اور استنبول کا دورہ کیا جہاں ذکر قلب کی اہمیت کے ساتھ سیدنا گوھر شاہی کے چاند حجر اسود میں ظاہر ہوئی نشانیوں کے بارے میں بتایا گیا۔یہ بہت کامیاب دورہ رہا [...]
سیدنا امام مہدی گوھر شاہی نے جس تحریک اخلاص کا آغاز فرمایا ہے اسی تحریک اخلاص کو نمائندہ گوھر شاہی عزت مآب سیدی یونس الگوھر عوام الناس تک پہنچا رہے ہیں تاکہ لوگوں کے قلوب اور ارواح پاک ہو [...]
مہدی فاؤنڈیشن دہلی سینٹر سے ایک ٹیم کا خواجہ عثمان ہارونی کے عرس پر اجمیر راجھستان جانا ہوا جہاں زائرین کو سیدنا امام مہدی گوھر شاہی کے مرتبہ مہدی کا تعارف پیش کیا گیا ۔ مزید تفصیل کے لئے پڑھیں۔
مہدی فاؤنڈیشن انڈیا سے ایک وفد کا خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر دورہ ہوا جس میں سیدنا گوھر شاہی کے مرتبہ مہدیت کا پرچار کیا گیا، چاند، سورج اور حجر اسود پر نمایاں تصاویر کا تعارف پیش کیا گیا۔
مہدی فاؤنڈیشن انڈیا ،ممبئی سینٹر ٹیم کا کلیان میں واقع حاجی عبدالرحمٰن شاہ بابا کی درگاہ پرسیدنا گوھر شاہی کے مرتبہ مہدیت کا پرچار، لوگوں کے کثیر تعداد کی پذیرائی۔
مہدی فاؤنڈیشن انڈیا ممبئی ٹیم کا سید حاجی پیر بابا کی درگاہ پرعرس کے موقع پر جانا ہوا جہاں زیارت کے لئے آئے ہوئے لوگوں کو امام مہدی گوھر شاہی کا تعارف پیش کیا گیااور منجانب اللہ ظاہر ہوئی نشانیاں [...]