- 10,906وئیوز
- لائیک کریں
- فیس بک
- ٹویٹر
- فیس بک میسینجر
- پنٹرسٹ
- ٹمبلر
- واٹس ایپ
- پرنٹ
- ای میل
سیدنا را ریاض گوھر شاہی نے طالبین حق کے متلاشیوں کے لیےکتاب مقدس دین الہی تحریر فرمائی ہے اس کتاب میں اللہ کے پوشیدہ راز موجود ہیں، یہ کتاب اللہ سے محبت کرنے والوں کے لیے ایک تحفہ ہے ۔
سیدنا را ریاض گوھر شاہی نےارشاد فرمایا، یہ کتاب منصف مزاج لوگوں اور اللہ کے طالبوں تک پہنچانی ہے،ازلی منافق اس کتاب کو تلف کرنے کی کوشش کریں گے۔
کتاب مقدس دین الہی کو آن لائن بھی پڑھا جا سکتا ہے.
کتاب مقدس دین الہی کی ریکارڈنگ عزت مآب سیدی یونس الگوھر کی آواز میں.
دیباچہ:
- جو مذاہب آسمانی کتابوں کے ذریعے قائم ہوئے وہ درست ہیں بشرطیکہ ان میں ردو بدل نہ کی گئی ہو۔
- مذاہب کشتی اور علماء ملاح کی طرح ہوتے ہیں، اگر کسی ایک میں بھی نقص ہو تو منزل پر پہنچنا مشکل ہے۔البتہ اولیاء ٹوٹی پھوٹی کشتی کو بھی کنارے لگا دیتے ہیں، یہی وجہ ہےکہ ٹوٹے پھوٹے لوگ اولیاء کے گرد جمع ہو جاتے ہیں۔
- مذہب سے بالا تر اللہ کی محبت ہے، جو تمام مذاہب کا عرق ہے، جبکہ اللہ کا نور مشعل راہ ہے۔
- تین حصے علم ظاہر کے اور ایک حصہ علم باطن کا ہے جو خضر( وشنو مہاراج) کے ذریعے عام ہوا۔ اللہ کی محبت ہی اللہ کے قرب کا ذریعہ ہے،جس دل میں خدا نہیں کتے اس سے بہتر ہیں کیونکہ وہ اپنے مالک سے محبت کرتے ہیں ، محبت ہی کی وجہ سے مالک کا قرب حاصل کر لیتے ہیں ورنہ کہاں ایک نجس کتا اور کہاں حضرت انسان!
- اگر تجھے جنت اور حورو قصور کی آرزو ہے تو خوب عبادت کر تاکہ اونچی سے اونچی جنت مل سکے!
- اگر تجھے اللہ کی تلاش ہے تو روحانیت بھی سیکھ تاکہ تو صراط مستقیم پر گامزن ہو کر اللہ کے وصال تک پہنچ سکے!
- 2.8Kشئیر
- 10,906وئیوز
- فیس بک2.6K
- ٹویٹر49
- فیس بک میسینجر
- واٹس ایپ
- ای میل17
- لائیک کریں64
- پرنٹ5
- ریڈاٹ0
- پنٹرسٹ0
- ٹمبلر3
- جی میل
- یاھُو میل
- ایس ایم ایس
- سکائپ
- وائیبر
- لائین