شرح جذبات کا ہماری زندگیوں میں بہت اہم کردار ہے کچھ لوگ احساس برتری اور کچھ احساس کمتری کا کا شکار ہوجاتے ہیں لیکن ان دونوں جذبوں میں سے کوئی بھی اچھا نہیں ہے کیونکہ دونوں حالتوں میں انسان کچھ [...]
جب آپ کے اطراف میں کوئی چیز موجود ہے جو آپ کے حواس کو زندہ کرے اور پھر بھی آپ کا کوئی ردّعمل نہیں ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ جذباتی طور پرمردہ ہو گئے ہیں اسی وجہ سے آپ رب کی محبت نہیں سیکھ پا رہے ہیں ۔