روحانیت دراصل ایک سائنس ہے
روحانیت ایک سائنس ہے اور اسکی سائنس وضاحت آج تک کوئی نہیں پیش کر سکا۔ سرکار سیدنا امام مہدی گوہر شاہی نے روحانیت کو اسطرح سے بیان فرمایا ہے کہ سائنس کی مدد سے اس کو باآسانی سمجھا جا سکتا ہے۔
روحانیت ایک سائنس ہے اور اسکی سائنس وضاحت آج تک کوئی نہیں پیش کر سکا۔ سرکار سیدنا امام مہدی گوہر شاہی نے روحانیت کو اسطرح سے بیان فرمایا ہے کہ سائنس کی مدد سے اس کو باآسانی سمجھا جا سکتا ہے۔
سعودی عرب کو یہ خطرہ لاحق ہے کہ امام مہدی ان کی سلطنت چھین لیں گے اسی وجہ سے وہ امام مہدی کی مخالفت کرتے ہیں ۔ حجر اسود پر پینٹ بھی اسی لئے کروا دیا تاکہ کسی کو اس میں ظاہر ہوئی سیدنا امام مہدی [...]
واقعہ غیبت سے مراد چشم ظاہر سے عارضی روپوشی ہے۔یعنی سیدنا گوھر شاہی جسم سمیت چشم ظاہر سے نہاں ہو گئے۔ لیکن اہل ایمان کی آزمائش کیلئے ایک اشتباہی جسم چھوڑ دیا گیا۔
اللہ کی زبان سریانی ہے جس زبان میں اللہ فرشتوں سے ہمکلام ہوتا ہے۔یہ راز کائنات میں آج تک منکشف نہیں ہوئے۔ نمائندہ مہدی سیدی یونس الگوہر کی اس حساس موضوع پر وضاحت
جشنِ ریاض 25 نومبر کو منایا جاتا ہے ۔ اور 25 نومبر ایسا مبارک دن ہے کہ اس دن ایک ایسا وجود مبارک آنکھوں کے سامنے ظاہر ہوا جس کو دنیا نے سمجھا ایک بچے کی پیدائش ہوئی ہے ۔حالانکہ وہ پیدائش نہیں تھی۔
مہدی / مسایا فاؤنڈیشن امریکہ کی ایک ٹیم نے مارلبرو ، میساچوسٹ (Marlborough, Massachusetts) کے سالانہ منعقد ہونے والے نیچرل لیونگ ایکسپو میں مورخہ 13-14 اکتوبر کو شرکت کی ۔ یہ ایکسپو نیو انگلینڈ [...]
پانچ مرسلین آئے اور پانچوں مرسلین کے اوپر باطنی علم بھی آیا ۔ تو ہر مرسل کا باطنی علم جب دو حصوں میں ہواتو پانچ علم کے دس حصے ہو گئے۔ وہ جو دس حصے باطنی علم کے ہیں اگر اُن دس حصوں کا تم کو پتہ [...]
آج تمھاری مولا علی مشکل کشائی کیوں نہیں کر رہے ؟ اس لئے کے مولا علی سے تمھارا تعلق جڑا ہوا نہیں ہے۔ پہلے مولا علی سے تعلق کو جوڑو صرف زبان کے ذکر سے کچھ نہیں بنے گا۔ زبان کا ذکر تو اللہ کا بھی [...]
’’مالک الملک امام مہدی گوھر شاہی نے انسانیت پر خدا کے وہ پوشیدہ راز عیاں کر دئیے جو کہ اب تک خدا نے راز رکھے ہوئے تھے۔مالک الملک امام مہدی گوھر شاہی نے اپنے عمل اور محبت کی تعلیم سے یہ ثابت کر [...]
آپؐ کی تشریف آوری کا جو طریقہ واردات ہے وہ کیا ہے ؟ اللہ تعالی نے جبرائیل امین کو بھیجا اور جبرائیل امین نے سفید دودھ کی طرح کا اس میں کوئی مادہ مکس کیا اور وہ آپؐ کی والدہ کو پلا دیا گیا ۔
امام مہدی گوھر شاہی الموعود کے غیبت فرمانے کے بعد محبان گوھر شاہی اورتمام دنیا کو پیغام گوھر شاہی اور فیض گوھر شاہی اور پہچان امام مہدی علیہ السلام سے سرفراز کرنے کی غرض سے سن ٢٠٠٢ میں مہدی فائونڈیشن کا قیام جناب سیدی یونس الگوھر ( نمائندہ خاص امام مہدی علیہ السلام) کی سر پرستی میں لایا گیا۔ مہدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کو سیدنا را ریاض گوھر شاہی امام مہدی علیہ السلام کی رہبری میسر ہے اس تنظیم کا نعرہ ہے محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں۔