
چاند میں تصویرِ امام مہدی گوھر شاہی سے ذکرِ قلب حاصل کرنے کا طر یقہ:
جیسا کہ آپ ازنِ ذکر قلب کی اہمیت سے واقف ہیں اب بتائے ہوئے طریقے پر عمل پیرا ہوں جوسیدنا گوھرشاہی کی تصنیف ِ لطیف دین الہی میں مندرج ہے
بہت سے لوگوں کو چاند سے بھی ذکر عطا ہوجاتا ہے۔اُس کا طریقہ یہ ہے:

۱۔ جب پورا چاند مشرق کی طرف ہو، غور سے دیکھیں
۲۔ جب صورتِ گوھر شاہی نظر آجائے تو تین دفعہ’ اللہ‘ ’ اللہ‘ ’ اللہ‘ کہیں، اجازت ہوگئی. پھر بے خوف و بے خطر درج شدہ طریقے سے مشق شروع کردیں۔ یقین جانئے! چاند والی صورت بہت سے لوگوں سے ہر زبان میں بات چیت بھی کرچکی ہے ۔آپ بھی دیکھ کر بات چیت کی کوشش کریں۔
ذکر قلب حاصل کرنے کے بعد:
۳۔ ذکر قلب حاصل کرنے کے بعد، دل کی دھڑکنوں کے ساتھ اللہ ھو ملانے کی مشق جاری رکھیں
۴، اور روزانہ سات 7 دن تک سوتے وقت یہ مشق کریں۔ اگر سات دن بعد بھی آپ کا ذکر قلب جاری نا ہو تو امام مہدی گوھر شاہی کو مدد کیلئے پکاریں۔ جب رب کا نام آپ کے دل کی دھڑکنوں میں گونجنے لگے یہ اس بات کی دلیل ہے کہ رب نے آپ کو اپنی راہ میں قبول کر لیا ہے۔
اگلا قدم: (آپ کے سوالوں کے جواباتِّ)
اگر آپ نمائندہ مہدی سیدی یونس الگوھر سے تعلیمات گوھر شاہی، روحانیت، رب کی محبت یا کوئی بھی سوال کرنا چاہیں تو ہمیں مندرجہ ذیل طریقوں سے بھیج سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ اپنا نام، ای میل اور فون نمبر شامل کرنا نا بھولیں تاکہ آپ کے جوابات آپ تک پہنچائے جا سکے۔ یقین رکھیں کہ آپ کی شناخت کسی سے بھی شیئر نہیں جائے گی.
سوال برائے ای میل
آپ اپنا سوال ای میل کی صورت میں بھی بھیج سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ سوال جامع اور بامقصد ہو۔ سوال کرتے ہوئے ادب کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے تا کہ بروقت سوال کو آگے بڑھایا جا سکے۔ سوال کرنے کیلئے نیچے دیئے گئے ہوئے لنک پر کلک کریں۔
فیس بک پر سوالات
یہاں کلک کر کے ہمارے فیس بک پیچ کا وزٹ کریں اور اسے لائک کریں۔ تاکہ نئی اشاعت اور خبروں سے آپ باخبر رہ سکیں۔
سوال کرنے کیلئے نیچے دیئے گئے ہوئے لنک پر کلک کریں۔
یو ٹیوب پر سوالات :
الرا ٹی وی کے یوٹیوب چینل پر کومنٹ کی صورت میں سوال بھیجنے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

براہِ راست نشریات اور سوال و جوابِ
برطانیہ کے ٹائم کے متابق روزانہ رات دس بجے مہدی فائونڈیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسراور سرکار سیدنا گوھر شاہی کی جانب سے مبعوث، نمائندہ مہدی سیدی یونس الگوھر عوام الناس سے خطاب فرماتے ہیں اور اُن کے سوالوں کے جوابات بھی دیتے ہیں جو کے یو ٹیوب، فیس بُک، یو سٹریم اور لا ئیو سٹریم پر براہ راست نشر ہوتا ہے۔ اور بعد میں یوٹیوب اور ڈیلی موشن الرا چینل پر وہ ویڈیوز پوسٹ کی جاتی ہیں۔ اِن ویڈیوز کی اشاعت سے باخبر رہنے کیلئے آپ اِن چینلز کے لنکس پر جا کر سبسکرائب کریں۔ ویڈیوز کے علاوہ یہ خطابات آڈیو صورت میں ساوٗنڈ کلاوڈ پر بھی سنی جا سکتی ہیں۔