باڈی مائنڈ اینڈ سول ایکسپو (اٹووا) میں شرکت
کینیڈا کے وفاقی دارالحکومت اٹووا میں ۱۴ سے ۱۶ اکتوبر ۲۰۱۶ سالانہ باڈی مائنڈ اور سول ایکسپو منعقد ہوا ۔ جس میں ایم اف آئی کینیڈا کی ٹیم نے شرکت کی ۔
کینیڈا کے وفاقی دارالحکومت اٹووا میں ۱۴ سے ۱۶ اکتوبر ۲۰۱۶ سالانہ باڈی مائنڈ اور سول ایکسپو منعقد ہوا ۔ جس میں ایم اف آئی کینیڈا کی ٹیم نے شرکت کی ۔
مہدی فاؤنڈیشن انٹرنیشنل ممبئی ٹیم کا سید علی میراں داتارکے سالانہ عرس میں جانا ہوا ۔ عرس میں آئے ہوئے ہزاروں عقیدت مندوں کو امام مہدی ؑ کی آمد کی خوشخبری دی گئی کہ امام مہدی دنیا میں تشریف لے آئے [...]
امام مہدی گوھر شاہی الموعود کے غیبت فرمانے کے بعد محبان گوھر شاہی اورتمام دنیا کو پیغام گوھر شاہی اور فیض گوھر شاہی اور پہچان امام مہدی علیہ السلام سے سرفراز کرنے کی غرض سے سن ٢٠٠٢ میں مہدی فائونڈیشن کا قیام جناب سیدی یونس الگوھر ( نمائندہ خاص امام مہدی علیہ السلام) کی سر پرستی میں لایا گیا۔ مہدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کو سیدنا را ریاض گوھر شاہی امام مہدی علیہ السلام کی رہبری میسر ہے اس تنظیم کا نعرہ ہے محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں۔