- 1,648وئیوز
- لائیک کریں
- فیس بک
- ٹویٹر
- فیس بک میسینجر
- پنٹرسٹ
- ٹمبلر
- واٹس ایپ
- پرنٹ
- ای میل
مختلف تفاسیر القرآن اور روایات واقوال اولیاء کاملین میں درج ہے کے تابوت سکینہ میں متعدد انبیاء کی تصاویرہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کے اس میں حضرت موسٰی علیہ السلام کا عصا اور جبہ بھی موجود ہے۔
کہا جاتا ہے کے تابوت سکینہ امام مہدی علیہ السلام کے پاس ہوگا ۔
جس کو دیکھ کر یہودیوں کی ایک کثیرتعداد امام مہدی علیہ السلام کو تسلیم کر لے گی ۔
حجرالاسود میں امام مہدی علیہ السلام کی شبیہ کے ظہور کے بعد، یہ انکشاف ہوا کہ اس میں بی بی مریم ، حضرت عیسٰی السلام،
حضرت موسٰی حضرت محمد ﷺ اور فاطمہؓ بنت محمدﷺکی شبیہ بھی ظاہر ہوچکی ہے۔
امام مہدی المنتظر سیدنا را ریاض گوھر شاہی نے انکشاف فرمایا کہ در حقیقت حجرالاسود ہی تابوت سکینہ ہے، یہی وجہ ہے کہ اس میں مختلف انبیاء کی تصاویر ظاہر ہوئی ہیں۔