اللَّـهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ اللہ زمین و آسمان کا نور ہے ، اس آیت میں اللہ حضور سے مخاطب ہیں کہ آپکا قلب کا اسم ذات اللہ کے چراغ سے منور و مزین ہونا اللہ کے نور السماوات ہونے سے [...]
قرآن کے مطابق حضورؐکا دوسرا دور پہلے دور سے افضل ہوگا۔ پہلے دور میں صرف 9 صحابہ کرام کو اسمِ ذات ملا جبکہ سیدنا امام مہدی گوھر شاہی کے دور میں بغیر حساب کتاب کے ذکرِ قلب کی دولت عطا کی جارہی ہے۔
اصل عالمِ غیب وہ ہے جہاں اللہ تعالی کا خزانہ ہے۔ جب نبی کریمؐ نے دیدارِالہی کرلیا تو اللہ کی مزید جہت جاننے کیلئے رب زدنی علما کہ میرے علم میں اپنی اُس جہت کا بھی اضافہ کر تاکہ اللہ کا پورا وجود [...]
ولائت کی دو بڑی اقسام ہیں ایک ولائت کبریٰ اور دوسری ولائت صغریٰ۔ولائت کبریٰ میں دواقسام کی ولائت ہیں ایک جس میں اللہ کا دیدار ہوتا ہے جبکہ دوسری ولائت صرف اللہ سےہمکلام ہوسکتے ہیں۔ ولایت صغریٰ [...]
جب اللہ کی تجلیات گرتی ہیں تو وہ تجلی قلب سے ہوتے ہوئے سارے لطائف سے گزرتی ہے۔منصور بن حلاج پر جب تجلی گری تو وہ قلب پر آئی اور سرّی سے ہوتے ہوئے اخفٰی پر ہی اٹک گئی جس کی وجہ سے انہوں نے انا [...]
اجزائے حیات میں روحِ جمادی، روحِ نباتی اور روحِ حیوانی کا منتشر ہوجانا موت ہے۔ جن کا تعلق ملکوتی، جبروتی اور عنکبوتی حیات سے قائم ہوجاتا ہے وہ اَمر ہوجاتے ہیں جوکہ دائمی اجزائے حیات ہیں۔
حضورؐ کے دو مرتبے نبوت اور رسالت کے ہیں۔ بطور نبی آپ دین اسلام کے قیام کے ساتھ ساتھ غیر مذاہب کے ادیان میں تجدید کی اور فیض دیا اور بطور رسول آپؐ نے دین اسلام کی بنیاد رکھی اور مسلمانوں کو فیض [...]