فنا فی الشیخ وہ ہوتا ہے جس کے قلب میں مرشد کے قلب کا ایک جثہ مقیم ہوتا ہے۔ جس وقت مرید کے قلب میں مرشد کا جثہ لطیفہ اخفٰی کے سامنے آتا ہے تو زبان سے مرشد کی آواز جاری ہو جاتی ہے۔
امام مہدیؑ کی پہچان اور اُنکا ساتھ دینے کیلئے اللہ تعالی نے قرآنِ مجید میں اُس دین کا ذکر فرمایا ہے کہ جس دین میں چہرے کو اللہ کی طرف مرکوز کرلیا جاتا ہے۔ امام مہدیؑ سے فیض یافتہ ہونے کیلئے عشق [...]
دین میں فرقہ واریت کی وجہ یہ ہے کہ جب عالمِ جاہل کا قلب ذکراللہ سے غافل ہوتا ہے تو وہ علم اُس کی زبان سے شر بن کرنکلتا ہے۔ عالمِ حق کا قلب حبل اللہ سے جڑا ہوتا ہے اور اُس کی زبان سے نکلا ہوا علم [...]