اللَّـهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ اللہ زمین و آسمان کا نور ہے ، اس آیت میں اللہ حضور سے مخاطب ہیں کہ آپکا قلب کا اسم ذات اللہ کے چراغ سے منور و مزین ہونا اللہ کے نور السماوات ہونے سے تعبیر ہے۔
اللہ کے اسم کا دل میں سرائیت کر جانا روحانیت کی ابتداء اور اساس ہے۔ اللہ کی نظر میں ہدایت پر وہی ہے جس کے قلب میں اللہ کا ذکر اُتر گیا ہے جس کیلئے مرشدِ کامل کی مدد درکار ہوتی ہے ۔