خُلق کی حقیقی تشریح

جو خُلقِ مُصطفٰیؐ والا ہوتا ہے تو وہ اِس موجودہ دور میں وہی کرے گا جو آج اگر حضور پاکؐ یہاں ہوتے توکرتے۔ اِسی کو سُنتً جدید بھی کہتے ہیں۔ اِس سُنت سے کِردار میں تبدیلی آتی ہے اور بندہ مُصطفٰیؐ [...]

ریاض الجنہ کون جائے گا؟

ریاض الجنہ وہ جائیں گے جو آفتابِ ریاض کی شعاعوں میں ایسے جُھلس جائیں گے کہ وہ سوائے سرکار گوھر شاہی کے کسی کو نہیں پہچانیں گے۔ وہ امام مہدی سرکار گوھر شاہی کے مشن میں اُن کا دل و جان سے ساتھ دیں گے۔

اللہ کا مزاج کیا ہے؟

اللہ کا مزاج سیدنا امام مہدی گوھر شاہی انسانیت پر افشاں فرمارہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو ساری عبادتوں سے سب سے زیادہ ذکراللہ پسند ہے اور یہ اللہ کا مزاج ہے کہ جس کو وہ ڈیوٹی پر بٹھاتا ہے اُسی سے فیض [...]

توصّل یا وسیلہ کیا ہوتا ہے؟

توصّل اللہ اور بندے کے درمیان پُل کی مانند ہوتا ہے۔ اللہ کے مشرق پر سات وسیلے موجود ہیں جس کے ذریعے عام انسان جڑتا ہے لیکن اللہ کے مغرب پر امام مہدی گوھر شاہی کا واحد وسیلہ ہے یہی وجہ ہے کہ آپکا [...]