قرآن میں اللہ نے ارشاد فرمایا کہ ہم نے انسانوں اور جنات کی اکثریت کو جہنم کے لئے پیدا کیا ہے۔ اب وہ لوگ جو درجہ اخلاص پر فائز نہیں ہیں، جن کے اندر غیر اللہ ہے ان لوگوں کی ڈیوٹی اللہ نے ابلیس کو [...]
قرآن میں موجود حروفِ مقطعات اور اس میں موجود ہر ایک لفظ ایک علم کا نشان ہے اور اُس علم کی طرف اشارہ کرتا ہے۔سیدی یونس الگوھر کی کرم نوازی ہے کہ یہ راز اب افشاں کئے جا رہے ہیں نہ صرف راز بلکہ اُن [...]
آج جو مسلمانوں میں یہ عقیدہ پایا جاتا ہے کہ حضورؐ کے دور کے اصحابہ افضل تھے ہم وہاں نہیں پہنچ سکتے تو یہ عقیدہ غلط ہے ۔ جو خزانے اللہ نے اُن اصحابہ کرام کے سینوں میں رکھے تھے ہمارے اندر بھی وہی [...]
تعلیمات گوھر شاہی کی روشنی میں اصل دین سر تا پاؤں محمدﷺ کی ذات مبارک ہے ۔آج کا اسلام سازش کا شکار ہو گیا ہے جس میں محمد ﷺ کی محبت کو اسلام سے جدا کر دیا گیا ہے اگر حضور کی محبت دل میں نہیں آئی تو [...]
فحش فلمیں دیکھنے کا رجحان آج کے معاشرے میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہےجس کی وجہ سے لوگ مردانہ امراض پوشیدہ میں مبتلا ہونے کے ساتھ ساتھ دائمی شہوت کا بھی شکار ہو رہے ہیں ۔ تعلیمات گوھر شاہی کی روشنی [...]
اسم اللہ کی باطنی تفسیر بتانے کی نہیں دیکھنے کی ہے۔ اسم ذات اللہ پھول کی مانند ہوتا ہے ، اسم اللہ کا “الف” ہٹنا، پھر “ل ” کا ہٹنا یہ ایسے ہی ہے جیسے اُس پھول کی پتیاں جھڑ گئیں اور بیچ میں اُس [...]
ایک طویل عرصے سے یہ بات معمہ بنی ہوئی تھی کہ جب حضور پاکؐ معراج پر تشریف لے کر گئے تو اللہ کے ہاتھ میں وہ انگوٹھی دیکھی جو آپؐ نے حضرت علی کو دی تھی۔ ایسا کیوں تھا اور اس کے پیچھے کیا باطنی عوامل [...]
سیدنا گوھر شاہی کے بیداری قلب کے مشن کو دبانے کے لئے انفرادی اور حکومتی سطح پر بھرپور کوششیں کی گئی ہیں لیکن گوھر شاہی کا سچ اسپرنگ کی مانند ہے اسے جتنا زیادہ دبایا جائے گا اتنی ہی زیادہ شدت سے [...]
امام مہدی پوری دنیا کے لیے ہیں اس لیے سیدنا گوھر شاہی نے اپنے روحانی فیوض و برکات کے نظام کو اتنا جدید فرما دیا ہے کہ نام ہی سے پکار لو "گوھر شاہی المدد " فیض ہوجائے گا۔ اور یہ ایسا کرم ہے جو [...]
قرآن کا سارا علم جبرائیل امین کے زریعے حضور نبی کریم ؐ کے قلب پر نازل کیا گیا ، عالم حق وہ ہے جس کا قلب حضورؐ کے قلب سے روشن ہوا اور عالم جاہل وہ ہے جس کے زبان پر تو علم ہے مگر دل سیاہ ہیں ۔