روحانیت اورشہوانیت کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ جب نورآپ کے وجود میں چلا جاتا ہے توشہوت ختم ہوجاتی ہے۔ جب عام آدمی جنسی عمل کرتا ہے تومسام سے نارنکلتی ہے لیکن موٴمنِ کامل کے اندرسے [...]
جب آپ کے اطراف میں کوئی چیز موجود ہے جو آپ کے حواس کو زندہ کرے اور پھر بھی آپ کا کوئی ردّعمل نہیں ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ جذباتی طور پرمردہ ہو گئے ہیں اسی وجہ سے آپ رب کی محبت نہیں سیکھ پا رہے ہیں ۔
مہدی فاؤنڈیشن انڈیا ممبئی ٹیم کا پیا حاجی علی کی درگاہ پر جانا ہوا جہاں زیارت کے لئے آئے ہوئے لوگوں کو امام مہدی گوھر شاہی کا تعارف پیش کیا گیااور منجانب اللہ ظاہر ہوئی نشانیاں دکھائی گئیں۔
آدم صفی اللہ سے لے کر امام مہدی کا دور آ گیا ہے لیکن اللہ کو ابھی تک انسانیت کو چلانا نہیں آیا کیونکہ جو حکمت عملی اللہ کی ابھی تک نظر آئی ہے اُس سے یہی معلوم ہوتا ہے ابلیس کامیاب ہے،ہر طرف [...]
حضورؐ آخری رسول بھی ہیں اور نبی بھی ہیں آپ نے بحثیت رسول دین قائم کیا اور نبوت کا فیض سینہء مصطفی میں ساکت رہا جو کہ بعد میں آنے والے اولیاء اور علماء حق کو دیا گیا جس کی مدد سے انہوں نے دین میں [...]
مہدی فاؤنڈیشن انڈیا (دہلی سینٹر) کا حضرت شیخ عبدالحق محد ث دہلوی کے عرس مبارک کے موقع پر چار مہدی کے لئے جانا ہوا جہاں زائرین کو سیدنا امام مہدی گوھر شاہی کی چاند ، سورج اور حجر اسود میںنمایاں [...]
امام مہدی کےآنےکا مقصد اسلام ،عیسایت ،یہودیت پھیلانا نہیںبلکہ انسانیت کا فروغ ہے ۔انسانوں میں انسانیت کا نشان پھر سے بیدار کرنا ہے جیسے ساڑھے چھ ہزار سال پہلے اپنے خلیفہ آدم صفی اللہ کو بھیج کے [...]
حضور پاک ؐ کی ارضی ارواح کو امام مہدی کے لئے روکا گیا تھا ۔ یعنی حضور ؐ پاک کی روح کا جو دوسرا حصہ ہو گا وہ امام مہدی کے جسم میں ہو گا ۔ اُدھر نطفے کی وجہ سے آل محمد ؐ ہو گئی لیکن یہاں امام مہدی [...]