تزکیہ نفس اور تصفیہ قلب دین اسلام کی اساس ہے۔ اگر قلب پاک ہو جائے اور اللہ کا نام اس میں جاگزیں ہو جائے تو نماز مقبول بارگاہ ہو جاتی ہےاور عرش الہی تک پہنچ جاتی ہے ۔ دل کی حاضری کے بغیر نماز عرش [...]
اللہ نے انسانیت پر تین ادوار رکھے ہیں جن میں عبودیت ، رحمت اور عشق کا دور شامل ہے۔ عبودیت اور رحمت کے ادوار کا اختتام ہو گیا ہے اب عشق کا دور ہے اور عشق حسب ضرورت ہے۔
سورۃ واقعہ میں اوّلین اور سابقین والی ارواح کا تذکرہ ہے کہ اوّلین وہ ارواح ہیں جنھوں نے یوم ازل میں جنت طلب کی اورسابقین وہ ہیں جو قرب، محبت اور جلوے والے ہیں جن کو امام مہدی کے دور میں بھیجا جا [...]