ابلیس لفظ ابلس سے نکلا ہے جس کا مطلب مایوسی ہے۔ ابلیس کو یہ دائمی مایوسی ہے کہ اللہ نے اسے جن بنایا اور اس میں لطائف موجود نہیں ہیں کہ وہ آدم صفی اللہ کی طرح عظمت والے علم کو حاصل کر سکے اسی بناء [...]
اسلامی اصطلاحات میں غزوہ اس جنگ کو کہتے ہیں جس میں خود حضوربنفس نفیس شریک ہوں۔وہ وہابی جو حیات النبی کے قائل نہیں ہیں اور حاضرو ناظر نہیں سمجھتے اب وہ غزوہ کیسے کریں گے۔
اسلام کے اوائلی دور میں جب جب اسلام کو خطرہ لاحق ہوا تو دین کی بقا اور بچاؤ کی خاطر اللہ کی طرف سے جہاد کا حکم ہوا لیکن آج کے دور میں علماء اس کو غلط استعمال کر رہے ہیں۔
دور آخر میں امام مہدی اور مسائح کا تصور اللہ کی ضرورت کے پیش نظر ہوا ہے کہ انبیاء اور اولیاء کے چلے جانے کے بعد باقی ازلی مومنین ارواحیں کس سے فیض لیں گی اسی لئے امام مہدی تشریف لائیں گے۔
وہابی اور سنّی علماء دیدارِ الہی کے منکر ہیں جبکہ حدیثِ جبرائیل سے صاف ثابت ہو رہا ہے کہ اللہ کا دیدار ہو سکتا ہے۔ ان علماء نے حدیث کا ترجمہ مسخ کر کے امت کو گمراہی میں مبتلا کر دیا ہے ۔
یہودیت اور عیسائیت میں توحیداور شرک کا اتنا چرچہ نہیں ہے جتنا اسلام میں کثرت سے ملتا ہے۔عالم غیب کے رازوں کے کھلنے میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے اسلام میں توحید اور شرک پر سختی کی گئی ۔
مہدی فاؤنڈیشن انڈیا ،ممبئی سینٹر ٹیم کا کلیان میں واقع حاجی عبدالرحمٰن شاہ بابا کی درگاہ پرسیدنا گوھر شاہی کے مرتبہ مہدیت کا پرچار، لوگوں کے کثیر تعداد کی پذیرائی۔
اللہ کے انصاف کا پیمانہ یہ ہے کہ ہدایت اور گمراہی دونوں اپنے ہاتھ میں رکھی ہے چاہے جتنی عبادت کر لےجنت اور دوزخ کا فیصلہ رب کے ہاتھ میں ہے ۔آج انسانیت کے پاس سیدنا گوھر شاہی کی صورت میں ایک آپشن [...]
مسلم حلقوں میں یہ کہا جاتا ہے کہ امام مہدی دنیا میں اسلام کا غلبہ لائیں گے اور کافروں کا قتال کریں گے۔ یہ ایک گمراہ اور باطل نظریہ ہے امام مہدی کے پاس عظمت والا علم ہو گاجس سے انسانوں میں انسانیت [...]
یہ سوال انسانی زہن کو جھنجھوڑ دیتا ہے کہ کیا انسان خدا بھی ہو سکتا ہے!وہ لوگ جن کے قلب و ارواح منور ہو کر خدا کا مسکن بن جاتے ہیں انہیں خدا کہا جا سکتا ہے کیونکہ انسان کے پردے میں رب جلوہ گر ہے۔