جو خُلقِ مُصطفٰیؐ والا ہوتا ہے تو وہ اِس موجودہ دور میں وہی کرے گا جو آج اگر حضور پاکؐ یہاں ہوتے توکرتے۔ اِسی کو سُنتً جدید بھی کہتے ہیں۔ اِس سُنت سے کِردار میں تبدیلی آتی ہے اور بندہ مُصطفٰیؐ [...]
قرآنِ مجید وہ علم ہے جو جبرائیل کے ساتھ لوحِ محفوظ سے آیا اور قرآنِ مکنون وہ علم ہے جو براہِ راست اللہ کی طرف سے قلبِ مصطفٰیؐ پر آیا جو کہ باطنی علم ہے۔ وہ باطنی علم جب کسی کے سینے کے اندر [...]
سیدنا گوھر شاہی منجانب اللہ امام مہدی ہیں کیونکہ آپکی شبیہ مبارک منجانب اللہ چاند پر نمایاں ہے اور اس کے ساتھ آپکی جانب سے عطا کردہ اسم ذات اللہ کا اسم سینوں کو چیرتا ہوا نور کا چراغ روشن کر رہا ہے ۔
اس آیت میں راہِ طریقت پر چلنے والوں کیلئے واضح نصیحت ہے کہ موٴمن بننے کے بعد انہوں نے حیات الدنیا کو زینت دینےکی خواہش کی تواس کا صلہ اللہ انہیں یہیں دے دے گا اور یوم محشر میں اندھا کھڑا کرے گا۔
ظاہری ستارے پتھر ہیں اور باطنی ستارے کو حدیث میں کوکبِ دری کہا گیا ہے جو کہ سیدنا گوھر شاہی کا وجودِ باطن ہے جس کو کُھلی آنکھ سے دیکھا جا سکتا ہے۔ اِسی باطنی ستارے کی اللہ تعالی نے بھی قرآن میں [...]
اللہ کے اسم کا دل میں سرائیت کر جانا روحانیت کی ابتداء اور اساس ہے۔ اللہ کی نظر میں ہدایت پر وہی ہے جس کے قلب میں اللہ کا ذکر اُتر گیا ہے جس کیلئے مرشدِ کامل کی مدد درکار ہوتی ہے ۔
توصّل اللہ اور بندے کے درمیان پُل کی مانند ہوتا ہے۔ اللہ کے مشرق پر سات وسیلے موجود ہیں جس کے ذریعے عام انسان جڑتا ہے لیکن اللہ کے مغرب پر امام مہدی گوھر شاہی کا واحد وسیلہ ہے یہی وجہ ہے کہ آپکا [...]
اللہ مشرقین اورمغربین کا رب ہے لیکن جو ہستیاں مغربین میں ہیں اُن کا اللہ سے بلاواسطے کاتعلق ہے۔ امام مہدیؑ مغربین میں سے ہونگے جن کی تعلیم عشق ہوگی اورجوبھی سیدنا امام مہدیؑ کی بارگاہ اقدس میں [...]
اللہ تعالی نے ہاروت اور ماروت کو جادو دے کر نیچے بھیجا اور انہوں نے دجال کو جادو سکھادیا۔ دجال اس جادو کے بل بوتے پر دنیا پر قابض ہوجائے گا لیکن صرف وہی لوگ دجال سے محفوظ رہیں گے جن کے دل نور سے [...]
تزکیہ نفس اور تصفیہ قلب دین اسلام کی اساس ہے۔ اگر قلب پاک ہو جائے اور اللہ کا نام اس میں جاگزیں ہو جائے تو نماز مقبول بارگاہ ہو جاتی ہےاور عرش الہی تک پہنچ جاتی ہے ۔ دل کی حاضری کے بغیر نماز عرش [...]