جب آپ کسی کیلئے دعائے مغفرت کرتے ہیں تو اِس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مغفرت آپ کے ہاتھ میں ہے تو اللہ کو بھی معلوم ہے کہ وہ بندہ کافر تھا یا نہیں۔ اگر آپ کے پاس اُس کے کافر ہونے کا ثبوت نہیں ہے تو [...]
اس آیت میں اللہ تعالی حضورؐ کو سمجھا رہے ہیں کہ جس کی بات آپ مان رہے ہیں آپ یہ بھی دیکھیں کہ وہ ہدایت اور طہارت کے راستے پر گامزن ہے یا نہیں۔ پھر فرمایا ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے اور سخت معاملہ [...]
اس آیت میں راہِ طریقت پر چلنے والوں کیلئے واضح نصیحت ہے کہ موٴمن بننے کے بعد انہوں نے حیات الدنیا کو زینت دینےکی خواہش کی تواس کا صلہ اللہ انہیں یہیں دے دے گا اور یوم محشر میں اندھا کھڑا کرے گا۔
عام مسلمانوں کا یہ ماننا ہے حضورؐ کسی مدرسے میں نہیں گئے اور وہ پڑھے لکھے نہیں ہیں جبکہ قرآن مجید کی پہلی آیت کے نزول میں کہا جا رہا ہے اقرا۔ یہ باطل خیال اپنے ذہنوں سے نکال دیں کیونکہ نبی نظر [...]
مرشد اور مرید کے مابین جو تعلق ہوتا ہے اس پر خدا بھی رشک کرتا ہے کیونکہ مرشد سے مرید کا بے تکلفانہ تعلق ہوتا ہے، مرشد میں ماں بھی ہوتی ہے اور باپ بھی ہوتا ہے لیکن اسکے ساتھ ساتھ خدائی طاقتیں بھی [...]
عیسیٰ علیہ السلام کو منجانب اللہ "یاقدوس" کا اسم عطا ہوا۔ جس کسی کے قلب میں یہ اسم داخل ہوتا ہے تو اُسے خود بخود عیسیٰ سے محبت محسوس ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
ظاہری ستارے پتھر ہیں اور باطنی ستارے کو حدیث میں کوکبِ دری کہا گیا ہے جو کہ سیدنا گوھر شاہی کا وجودِ باطن ہے جس کو کُھلی آنکھ سے دیکھا جا سکتا ہے۔ اِسی باطنی ستارے کی اللہ تعالی نے بھی قرآن میں [...]