چوروں کے ہاتھ کاٹنے کی سزا اسلام کے اوائل کا قانون تھا، جس جگہ اسلام کا نظام قائم کیا جا رہا تھا ۔لیکن اب زمانہ بدل گیا ہے اب ہاتھ پاؤں کاٹنے والا قانون اِس دور میں خاص طور پر یورپ امریکہ، [...]
بغیر مذہب کے اگر تیرا سینہ پاک و صاف ہو گیا اور اُس میں اللہ آ گیا تو یہ دینِ حنیف ہے اور جب جس کو تو ایک مانتا ہے جب تو اس کے ساتھ ایک ہو گیا ،واصل ہو گیا تو وہ دین ِالہٰی ہے۔
معرکہ کربلا میں جو کردار ہوئے وہ کردار کسی بھی دور میں ہو سکتے ہیں کیونکہ مومن بننے کی جو ترکیب ہے اگر وہ حاصل نہیں ہو گی تو کسی دور میں بھی اس طرح کے لوگ آ جائیں گے ۔اور مومن بننے کی ترکیب ظاہری [...]
فنا فی اللہ ، فنا فی الرسول اور فنا فی الشیخ یہ سب دو چیزوں کا انضمام ظاہر کر رہی ہیں ۔فنا فی الشیخ یعنی جو شیخ کی ذات میں فنا ہو گیا ہے۔فنا فی الرسول یعنی رسول کی ہستی میں فنا ہو گیا ہےاور فنا [...]
سجدہ دو طرح کا ہوتا ہے ایک سجدہ ربوبیت جو کہ اللہ کے لئے مخصوص ہے اور ایک سجدہ تعظیمی ہوتا ہے۔ فرشتوں اور ملائکہ کو جو آدم صفی اللہ کو سجدہ کرنے کے لئے اللہ نے حکم دیا وہ سجدہ تعظیمی تھا۔
رمضان المبارک اور عید ہر جگہ الگ الگ چاند دیکھ کر رکھی جاتی ہےجبکہ نمائندہ گوھر شاہی کا امت مسلمہ کے لئے یہ پیغام ہے جب چاند خانہ کعبہ کے اوپر ہو پھر روزے یا عید کا آغازکرنا چاہیے۔ ورنہ لیلتہ [...]
اسلامی شریعت میں خواجہ سرا کے بارے میں براہ راست نہ قرآن میں کوئی حکم ہے نہ حدیث میں۔ علومِ گوھر شاہی کی روشنی میں خواجہ سرا فرشتوں کی غلطی کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں ۔ مزید تفصیل کے لئے پڑھیں۔
حدیث قدسی میں ارشاد ہوا کہ میں ایک چھپے ہوئے خزانے میں پوشیدہ تھا پس اپنی پہچان کے لئے میں نے یہ کائنات بنائی۔عالم غیب میں پوشیدہ ایک خطہ ہے جہاں سے اللہ نکل کر آیا ہے اور وہ خزانہ امرکن کی طاقت ہے۔
جو دل ربّ کی طرف مائل اور نور سے منور ہو رہا ہے، ایک ذکر کے نور کی تار یہاں سے اوپر جا رہی ہےاور ایک نور کی تار اوپر سے نیچے آرہی ہے جس مقام پہ دونوں مل جائیں گی تو آپ کا اللہ سے تعلق ورابطہ جڑ [...]
انسان کے پانچوں لطائف کو ملا کر اسے ضمیر کہتے ہیں اور روشن ضمیری سینے کے پانچ لطیفوں کا بیدار ہونا ہے ،روشن ضمیری یعنی تیری شخصیت کے باطنی رخ یا تیری اندرونی ذات کا منور ہوناہے۔