جشن شاہی پر یہ دعا : جھولیاں روح اور دل کی پھیلا لواور جبین نیاز سرکار گوہر شاہی کے قدموں میں جھکا دو اور کہو آپ کے قدموں میں آگئے ہیں ہمیں معلوم نہیں کہ کیا چاہیے صرف اتنا سکھایا ہے کسی نے“ [...]
قرآن مجید کے بہت سے اعجازاور کرامتیں ہیں جن میں سے ایک کرامت یہ بھی ہے کہ کوئی اس کو پڑھتا ہے تو گستاخ رسول بن جاتا ہے اور کوئی قرآن کو پڑھ کر عاشق رسول بن جاتا ہے ۔اگر قرآن سے ہدایت ملتی تو [...]
یوم ِازل میں اللہ نےمصنوعی لذات ِدنیا اور جنت دکھائے تھےاپنی محبت اور دیدار کی بات نہیں کی تھی تو پھر اس لحاظ سے اس دنیا میں یا تو دنیا دار ہونا چاہیے تھے یا پھر جنتی ہونا چاہیے تھے یہ اللہ والے [...]
مہدی فاؤنڈیشن انڈیا سے ایک وفد کا خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر دورہ ہوا جس میں سیدنا گوھر شاہی کے مرتبہ مہدیت کا پرچار کیا گیا، چاند، سورج اور حجر اسود پر نمایاں تصاویر کا تعارف پیش کیا گیا۔
حضورؐ کی پیدائش سے دو سال قبل ہی حضرت عبداللہ کا انتقال ہو گیا تھا آپ کی پیدائش میں حضرت عبداللہ کا کوئی عمل دخل نہیں ہے ۔ آپؐ کی پیدائش کرشماتی و معجزاتی ہے جسطرح عیسیٰ اور آدم کی ہوئی۔
یہ دن آمدِ مہدی کا دن ہے ۔ آج سے انتالیس سال پہلے (15 رمضان 1977 ) سرکار گوھر شاہی کو مہدی کا مرتبہ عطا ہوا ۔ جو انتالیس سال پہلے رحمت کا نزول اورکرم کی بارش تھی وہ ہر پندرہ رمضان کو ہوتی رہے گی [...]
آپ کے وسیلے سے سیدنا گوھر شاہی کی جو خاص کرم نوازی ہوئی ہے اس کا ہم جتنا بھی شکر ادا کریں وہ ناکافی ہی ہو گا۔ 16 جون بھی خاص دن ہے جس دن سیدی یونس الگوھر ہمارے درمیان جلوہ گر ہوئے اور مالک الملک [...]
رمضان کی پہلی تاریخ کو سورج گرہن اور رمضان کی پندرہ تاریخ کو چاند گرہن بھی ہوگا اور یہ دونوں واقعات اکھٹے ایک ہی رمضان کے مہینے میں پہلےکبھی نہیں ہوئے اور جب سیدنا گوھرشاہی اِس دنیا میں تشریف [...]
دیدارِ الہٰی کا پہلا مرحلہ علم طریقت میں داخلہ ہے اور اس کے لئے کسی اہل ذکر سے رابطہ کرنا ضروری ہے جو قلب کی دھڑکنوں کو اللہ اللہ میں لگائے گا۔طریقت کی ابتداءقلب کا اللہ اللہ کرنا ہے اور طریقت کی [...]
پاکستان میں ہمارے یوٹیوب پر موجود الرٰا ٹی وی کی تشہیری مہم زور و شور سے جاری ہے اور لوگوں کی طرف سے مثبت سوالات و جوابات موصول ہو رہے ہیں ۔ آپ بھی اپنے سوالات ہمیں بھیجیں۔