قرآن کے مطابق راہِ طریقت پر چلنے والوں کیلئے نصیحت

اس آیت میں راہِ طریقت پر چلنے والوں کیلئے واضح نصیحت ہے کہ موٴمن بننے کے بعد انہوں نے حیات الدنیا کو زینت دینےکی خواہش کی تواس کا صلہ اللہ انہیں یہیں دے دے گا اور یوم محشر میں اندھا کھڑا کرے گا۔

کرہٴ عشق: الرٰ

یومِ ازل میں اللہ نے اپنے اسماء کا اظہارکیا اورایک ایک اسم ہرنبی کوعطا ہوا اورجوروحیں جس اسم کی زد میں آئیں وہ اُس نبی کی اُمت میں شامل ہوگئیں۔ پھرجوارواح کرہٴِ عشق کی زد میں آئیں اُن کو سیدنا [...]

صفحہ: 1 / 2