حضورپاکؐ کےپیدا ہونے سے پہلےآپ کادل ہزاروں سال مقامِ محبت میں رہ کرآیا ہے، روح کوتخلیق کرکےاللہ نےاپنےرُوبرُورکھاہے،لطیفہ اناپیداہونےسےپہلےمقامِ وصل میں ہےاورجب اِن سب کوجسمِ اطہرمیں [...]
حسد کی وجوہات یہ ہیں کہ آپ کا دل تمناوٴں اور خواہشات سے بھرا ہوا ہے اور حسد سے بچنے کیلئے آپ کو دل میں سے تمام خواہشات کو ختم کرنے کی نیت اور ارادہ کرنا ہے جس کے بعد مرشدِ کامل نوری نظر سے حسد [...]
حضورؐ کے جسمِ مبارک کی ترتیب و تشکیل اور تزین و آرائش کیلئے انسانی نطفہ استعمال نہیں ہوا کیونکہ جبرائیلِ امین سفید مادہ لیکر آئے اور شجرة النور کا بیج ملایا وہ آپؐ کی والدہ ماجدہ کو کھلایا گیا۔
نبیوں اور ولیوں میں لطیفہ نفس اِس لئے ڈالا جاتا ہے کیونکہ جس عالم میں ہم رہتے ہیں وہ عالمِ ناسوت ہے اور عالمِ ناسوت میں لطیفہ نفس ہی جنات سے مقابلہ کرسکتا ہے تاکہ کوئی کسی جِن سے زیر نہ ہو۔