حوروں کے ساتھ غلمہ کا ذکر اِس لئے ہے کہ اللہ اُن جنتوں میں بھی جانا جائے جہاں اللہ کا دیدار میسر نہیں ہے تو اللہ تعالی نے اپنے حُسن کے مدِمقابل غلمہ کی صورت میں صورتیں بناکر اُن جنتوں میں رکھے گا [...]
لیلة القدر کوڈھونڈنے کیلئے پہلے ہمیں اپنے لطائف کو منور کرکے اُن باطنی مقامات پر لے جانا ہے جہاں سے اُس خاص روح کا گزر ہوتا ہے جس کی ایک لمحے کی صحبت کا مقابلہ ساری زندگی کی عبادات نہیں کرسکتیں۔