کاروبارِ الہی

سورة توبہ کی اس آیت میں اللہ عزوجل مرشد اور مرید کے مابین جو بیعت کا نظام ہے اس کا ذکر کر رہا ہے کہ مرید جب مرشد کے ہاتھ پر بیعت کر لیتا ہے تو وہ بک جاتا ہے ، خریدتا اسے مرشد ہے لیکن خریدار اللہ ہے۔