قرآن کے مطابق عالمِ حق کی پہچان یہ ہے کہ وہ تلاوت کی آیتوں کا نورلوگوں کے سینوں اور دلوں میں اُتارے، لوگوں کا تزکیہ نفس کرے اور اُنہیں قرآن کا علم اور حکمت دے۔ علمِ حکمت نور والا علم ہے جوکہ [...]
محبت اور عشق انسان کے اختیار میں نہیں ہیں۔ جب کسی سے سچی محبت ہوجاتی ہے تو انسان میں انانیت ختم ہوجاتی ہے جوکہ سخت عبادات سے بھی ممکن نہیں ہے۔ محبت اللہ کی صفت ہے جوکہ تمام مذاہب کا نچوڑ ہے۔