دل ایک پمپنگ اسٹیشن کی مانند ہے جو کہ خون کو پورے جسم میں دھکیلتا ہےاور دھڑکنوں کی وجہ سے پورے جسم میں چستی رہتی ہے اسی طرح اللہ نے نور کی رسّد کو پورے جسم میں پہنچانے کے لئے دل کو منتخب کیاہے۔ [...]
تصوف ایک ایسا علم ہے کہ جس کے ذریعے انسان ہر وہ شے حاصل کر لیتا ہے کہ جس کو کوئی دنیا دار کرپشن کے بعد بھی حاصل نہیں کر سکتا۔ علم تصوف اِسی دنیا میں تم کو کچھ نہ کچھ طاقت اور دولت عطا کر دیتا [...]
25 نومبر ایسا مبارک دن ہے کہ اس دن ایک ایسا وجود مبارک آنکھوں کے سامنے ظاہر ہوا جس کو دنیا نے سمجھا ایک بچے کی پیدائش ہوئی ہےحالانکہ وہ پیدائش نہیں تھی اس طرح سرکار کی آمد کا دن 25 نومبر قرار [...]
شہادت کا رتبہ اللہ کی جانب سے عطا ہوتا ہے جو لوگ اپنے قلب و نفس کو پاک کر رہے ہیں اور اُن کی باطنی تعلیم جاری ہے تاکہ اللہ کی ذات تک پہنچ جائیں لیکن اللہ کی طرف سے جہاد کا حکم آ گیا اور وہ اس [...]
ذکر قلب ایک بہت بڑی نعمت ہے ،کوئی آسمانی کتاب یا عبادت اسم ِذات اللہ سے بڑی نہیں ہے اب وہ تمھارا محافظ ہے ۔اب تم اللہ کی نظر میں ہو اور تمھیں دعا کے لئے ہاتھ اُٹھانے کی حاجت نہیں ہے۔فرمان گوھر [...]
حضوؐر رسول بھی ہیں اور نبی بھی اسی لئے ایکطرف بطور رسالت دین کا نظام بنایا جس میں وحی الہی اتاری گئی اور کچھ عرصے بعد جب آیتیں منسوخ ہوئیں یا اُن میں بگاڑ پیدا ہوا تو اس کی درستگی کے لئے آپؐ پر [...]
فرمان گوھر شاہی ہے کہ" کافروں کی زبان اقرار نہیں کرتی ، منافقوں کے دل تصدیق نہیں کرتے اور فاسقوں کے جسم عمل نہیں کرتے"۔ قرآن کی نظر میں بھی خالص مسلمان وہی ہے جس کی زبان اقرار کرے دل تصدیق کرے [...]
جنت میں آدم صفی اللہ کے جسم کو بنایا جا رہا تھا تو تمام ملائکہ کو حکم ہوا کہ اس کو سجدہ کرو لیکن ابلیس منکرِسجدہ ہوا۔ اُس کا یہ انکار تکبر تھا یا حقیقت پر مبنی تھا کیونکہ اُس وقت صرف آدم صفی [...]