امام مہدیؑ کی پہچان اور اُنکا ساتھ دینے کیلئے اللہ تعالی نے قرآنِ مجید میں اُس دین کا ذکر فرمایا ہے کہ جس دین میں چہرے کو اللہ کی طرف مرکوز کرلیا جاتا ہے۔ امام مہدیؑ سے فیض یافتہ ہونے کیلئے عشق [...]
دین و دھرم میں ہم مسجد و مندر میں رب کو پوجتے ہیں لیکن اللہ کی محبت اور عشق حاصل کرنے کیلئے علمِ روحانیت کو اپنانا لازم ہے۔ پھر جب اللہ کا نور ملنا شروع ہوجاتا ہے تو دل اللہ کی آماجگاہ بن جاتا ہے۔
جب اللہ نے اپنے حسن کا اظہار کیا تو وہ مجسم صورت اختیار کر گیا جس کو حسن الہی کہتے ہیں۔ اللہ اپنے حسن کو دیکھ کر مستی میں جھوما جس سےجثہ طفل نوری اور جثہ توفیق الہی بن گئے۔ وہ حسن الہی کا وجود [...]
علمِ غیب یعنی نظروں سے غائب علم یہ باطنی تعلیمات اورلطائف کی طرف اشارہ ہےتاکہ ہم اپنی ان مخلوقوں کو اللہ کے نور سے منور کر کے نسبت الہیہ حاصل کر سکیں۔سیدنا گوھر شاہی اس دور فتن میں وہی باطنی [...]
عیسیٰ کے جسم کی تخلیق آدم صفی اللہ کی مثال پر ہے کیونکہ اُن کو ملکوتی مٹی سے بنایا گیا تھا اسی لئے جسم سمیت اوپر اُٹھا لیا گیا اسی طرح سیدنا گوھر شاہی کا جسم اطہر میں عالم بالا سے لے کر ہر جہان [...]
پندرہ رمضان جشن شاہی کا جو موقع ہے وہ اسی نسبت سے ہے کہ ہم سیدنا گوھر شاہی کے مرتبہ مہدی کی حقیقت کو ، بطور مہدی آپ کے جو فیوض و برکات ہیں اُن کو دنیا تک پہنچا دیں تاکہ جو لوگ منتظر مہدی ہیں وہ [...]
اہل اسلام صدیوں سے امام مہدی علیہ الصلوة و السلام کے منتظر ہیں ، احادیث اور روایات میں اُن کی نشانیاں بھی موجود ہیں لیکن ستم ضریفی یہ ہے کہ آج کا مسلمان اس بات سے نابلد ہے کہ انہیں امام مہدی کی [...]
احادیث ِ نبوی اور مستند روایات میں لکھا ہے کہ امام مہدی کی ہستی انبیاء سے افضل ہو گی اورچار درجے کی نبوت والے مرسل عیسیٰؑ امام مہدی کے مرشد ہوں گے۔ امام مہدی کی ہستی معظم وہ ہے کہ جس کا اللہ خود [...]
ہر مذہب میں ایک عظیم المرتبت ہستی کا انتظار کیا جا رہا ہے جنھیں یہودی مسایا ، ہندو کالکی اوتار اور اہل اسلام امام مہدی کے نام سے جانتے ہیں جو کہ ایک ہی ذات کے کئی خطابات ہیں ۔ امام مہدی آل محمد [...]
امام مہدی علیہ الصلوة والسلام آمنہ کے لال ہوں گے اس میں بہت بڑی حقیقت پنہاں ہے کہ آپؐ کی ارضی ارواح کو وصال کے بعد میں آپؐ کے جسم میں روک لیا گیا تھا جس کی وجہ سے آپ حیات النبی کہلائے ، امام [...]