جب گناہگار روحیں سیدنا گوھر شاہی کی بارگاہ میں اللہ کی محبت، قرب اور جلووٴں کی تلاش میں آئیں تو اگر کسی میں محبت والی روح نہیں بھی تھی تو سیدنا گوھر شاہی نے اُس پر محبت کا رنگ کردیا جس سے وہ [...]
مذہب اور محبت ایک دوسرے سے جدا ہیں کیونکہ مذہب میں انسان اپنے شعور کے مطابق ہر کام کی وجوہات دیکھتا ہے لیکن محبت کیلئے لازم ہے کہ وہ عقل پر مبنی نہ ہو ۔ محبت خدا سے ہو یا کسی شخص سے اُس میں غرض [...]
سورۃ واقعہ میں اوّلین اور سابقین والی ارواح کا تذکرہ ہے کہ اوّلین وہ ارواح ہیں جنھوں نے یوم ازل میں جنت طلب کی اورسابقین وہ ہیں جو قرب، محبت اور جلوے والے ہیں جن کو امام مہدی کے دور میں بھیجا جا [...]
یوم ازل میں اللہ نے امر کن سے تین طرح کی ارواح بنائی جن میں جنت ، دنیا اور تقدیر معلق والی روحیں شامل ہیں لیکن روز ازل سے پہلے بھی قرب محبت اور جلوے والی ارواح بنائی جنہیں قرآن مجید نے السابقون [...]
اللہ نے جب اپنے آپ کو دیکھنا چاہا کہ میں کیسا ہوں تو اس کا حسن مجسم ہو کر سامنے نمودار ہو گیا جس پر وہ عاشق ہو گیا اور وہ حسنِ مجسم معشوق کہلایا۔ جس جذبہ کشش کے تحت اللہ اُس حسنِ مجسم پر فریفتہ [...]
عشق ایک لمحہ ہے جس میں رب کو خواہش پیدا ہوتی ہے کہ میں اپنے آپ کو ملاحظہ کر کے دیکھوں تو اُس کا سارا حسن ایک جگہ پر جمع ہو گیا اور وہ عکس بن گیا ۔ اس کو دیکھ کر اللہ فریفتہ ہوگیا یہ عشق ہے ۔سرکار [...]
یوم ِازل میں اللہ نےمصنوعی لذات ِدنیا اور جنت دکھائے تھےاپنی محبت اور دیدار کی بات نہیں کی تھی تو پھر اس لحاظ سے اس دنیا میں یا تو دنیا دار ہونا چاہیے تھے یا پھر جنتی ہونا چاہیے تھے یہ اللہ والے [...]
محبت کی دلیل شعراء کرام کے اشعار میں نہ ڈھونڈیں کیونکہ شاعرانہ مزاج رکھنے والے شاعری میں اپنا تخیل بیان کرتے ہیں جبکہ حقیقی زندگی شاعری سے بہت مختلف ہے۔ یوں تواب شاعری کی بہت ساری قسمیں ہوگئی ہیں [...]