فقیر کی محبت بھری اور غضب والی نظر کے انسان پر اثرات

اِس دنیا میں بہت سے لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں جن میں سے کچھ بیماریاں اللہ کا انسانوں پر قہر ہے۔ جب انسان کسی فقیر کی محبت بھری نظر میں آجاتا ہے تو اللہ کی رحمت کے ساتھ چالیس سال تک [...]

قرآن کے مطابق راہِ طریقت پر چلنے والوں کیلئے نصیحت

اس آیت میں راہِ طریقت پر چلنے والوں کیلئے واضح نصیحت ہے کہ موٴمن بننے کے بعد انہوں نے حیات الدنیا کو زینت دینےکی خواہش کی تواس کا صلہ اللہ انہیں یہیں دے دے گا اور یوم محشر میں اندھا کھڑا کرے گا۔

زندگی جسم میں اور زندگی قبر میں ، موت جسم میں اور موت قبر میں

مزارات پر جانے کو دیو بندی اور سلفی شرک و بدعت کا فعل قرار دیتے ہیں جبکہ ایسے اولیاء اللہ کے مزارات پر جانا ہر گز شرک یا بدعت نہیں ہےجن میں اُن کے منور لطائف ذکر و اذکار میں مشغول ہیں اور باعث [...]