جب اللہ کی تجلیات گرتی ہیں تو وہ تجلی قلب سے ہوتے ہوئے سارے لطائف سے گزرتی ہے۔منصور بن حلاج پر جب تجلی گری تو وہ قلب پر آئی اور سرّی سے ہوتے ہوئے اخفٰی پر ہی اٹک گئی جس کی وجہ سے انہوں نے انا [...]
اصل خانہ کعبہ بیت المامور میں موجود ہے اور وہاں سے ایک نور کی تجلی نیچے خانہ کعبہ پر ایامِ معدود میں پڑتی ہے ۔ حج کی استطاعت یہ ہے کہ اگر آپ کے ایک یا دو لطائف جاری ہیں لیکن جو نور کی تجلی خانہ [...]
فنا کی کئی اقسام ہیں عام ولیوں کے لئے فنا یہ ہے کہ ان کے لطائف اللہ کے نور سے پاک ہو جاتے ہیں لیکن خاص کے لئے یہ طریقہ ہے کہ اُن کے لطائف دیدار الہی کے بعد جل جاتے ہیں جو کہ فنا کا مقام ہے اور [...]
آج کل جو مراقبہ ہال میں مراقبہ لگایا جاتا ہے وہ محض تصورات پر مبنی ہے ۔ روحانیت اور تصوف کے بغیر مراقبہ نہیں لگتا،اصل مراقبہ روحانی طیر و سیر کا نام ہےجس میں انسانی روح بیدار اور اللہ کے نور سے [...]
بڑے بڑے اکابرین گزرے ہیں لیکن انسانی تاریخ میں سیدنا گوھر شاہی نے پہلی مرتبہ یہ آشکار فرمایا کہ روحانیت میں ہمارے اندر موجود ارواح اور لطائف کو منور کر کے ان کے مخصوص عالم تک پہنچانا ہی روحانیت ہے۔
ابلیس لفظ ابلس سے نکلا ہے جس کا مطلب مایوسی ہے۔ ابلیس کو یہ دائمی مایوسی ہے کہ اللہ نے اسے جن بنایا اور اس میں لطائف موجود نہیں ہیں کہ وہ آدم صفی اللہ کی طرح عظمت والے علم کو حاصل کر سکے اسی بناء [...]
روحانیت ایک سائنس ہے اور اسکی سائنس وضاحت آج تک کوئی نہیں پیش کر سکا۔ سرکار سیدنا امام مہدی گوہر شاہی نے روحانیت کو اسطرح سے بیان فرمایا ہے کہ سائنس کی مدد سے اس کو باآسانی سمجھا جا سکتا ہے۔