حضورؐ کی معراج کا جو سفر ہے وہ جسمانی سفر ہے کیونکہ قرآنِ مجید کے مطابق حضورؐ نے وہ سفر فواد کے ساتھ کیا جوکہ جسم سے منسلک ہے۔ اللہ تعالی حضورؐ کو مسجدِ اقصٰی اپنی نشانیاں دکھانے کیلئے لیکر گئے۔
سورة نجم سے ہمیں نبی کریمؐ کی ذاتِ والا کی جسمانی اور روحانی رفعتوں کا پتہ چلتا ہے کہ کُل مخلوقات کیلئے جتنی طرح کے دیدار اللہ نے رکھے ہیں ہر طرح کا دیدار حضورؐ کو ہوا ہے۔ عالمِ احدیت اورعالمِ [...]
جب اللہ تعالی بندے سے راضی ہوتا ہے تو بندے کے دل میں اپنا نام جاگزیں کردیتا ہے اوراللہ اُس بندے سے ناراض ہوتا ہے جس کی روح کو اللہ نے اپنے غضب سے بنایا۔ اس دورِآخر میں امام مہدی گوھر شاہی لوگوں [...]
اللہ نے انسانیت پر تین ادوار رکھے ہیں جن میں عبودیت ، رحمت اور عشق کا دور شامل ہے۔ عبودیت اور رحمت کے ادوار کا اختتام ہو گیا ہے اب عشق کا دور ہے اور عشق حسب ضرورت ہے۔
علم طریقت میں دیدارِ الہی تین طریقوں سے ثابت ہےلیکن واقعہ معراج پر نبی کریم ﷺ کو دیدار الہی ہوا وہ تینوں کے تینوں طریقہ ہائے دیدار الہی ایک نقطہ محمد پر مجتمع ہو گئے اور سہہ جہتی دیدار الہی میسر [...]
الم اور الرٰ دونوں حروف مقطعات کا علم سینہ مصطفی ؐ پر نازل کیا گیا ۔ الم کا فیض نبی کریم نے اپنے پہلےدور میں دیاکیونکہ اس میں مذہب کی قید تھی اور الرٰ کا فیض دورِ گوھر شاہی میں صورتِ گوھر شاہی ہو [...]
جشن شاہی پر یہ دعا : جھولیاں روح اور دل کی پھیلا لواور جبین نیاز سرکار گوہر شاہی کے قدموں میں جھکا دو اور کہو آپ کے قدموں میں آگئے ہیں ہمیں معلوم نہیں کہ کیا چاہیے صرف اتنا سکھایا ہے کسی نے“ [...]
اکثر مسلمانوں کا یہ خیال ہے کہ عیسیٰ امام مہدی سے اسم ذات لینے آئیں گےاگر اسم ذات ہی لینا ہوتا تو جب آپ معراج پربیت المقدس پرگئے تھے اور وہاں پر سارے نبیوں کو نماز پڑھائی تھی۔وہاں پر حضرت عیسیٰ [...]