قرآن مکنون: سورة الاحزاب، الواقعہ اور العصر کی باطنی تشریح

اصل قرآن سینہ مصطفی میں موجزن ہے اس تک رسائی کیلئے تذکیہ نفس اور تصفیہ قلب بہت ضروری ہے ۔زندگی اتنی تیزی سے گزرتی ہے کہ پتہ نہیں چلتا اس لئے جوانی کی عمر میں ہی تصفیہ قلب ہونا پیغمبروں کا شیوہ ہے۔

کاروبارِ الہی

سورة توبہ کی اس آیت میں اللہ عزوجل مرشد اور مرید کے مابین جو بیعت کا نظام ہے اس کا ذکر کر رہا ہے کہ مرید جب مرشد کے ہاتھ پر بیعت کر لیتا ہے تو وہ بک جاتا ہے ، خریدتا اسے مرشد ہے لیکن خریدار اللہ ہے۔