علماء حق کون ہوتے ہیں ؟

قرآن کا سارا علم جبرائیل امین کے زریعے حضور نبی کریم ؐ کے قلب پر نازل کیا گیا ، عالم حق وہ ہے جس کا قلب حضورؐ کے قلب سے روشن ہوا اور عالم جاہل وہ ہے جس کے زبان پر تو علم ہے مگر دل سیاہ ہیں ۔

صراطِ مستقیم کیا ہے ؟

جو دل ربّ کی طرف مائل اور نور سے منور ہو رہا ہے، ایک ذکر کے نور کی تار یہاں سے اوپر جا رہی ہےاور ایک نور کی تار اوپر سے نیچے آرہی ہے جس مقام پہ دونوں مل جائیں گی تو آپ کا اللہ سے تعلق ورابطہ جڑ [...]

مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹے دعویٰ مہدیت کا پردہ فاش

مرزا غلام احمد قادیانی کا دعویٰ مہدی سراسر جھوٹ اورگمراہی پر مبنی ہے۔یہ عیسیٰ کے اوپر اُٹھائے جانے کو موت بنا کر پیش کرتے ہیں تاکہ اپنے جھوٹے عقیدے کو ثابت کر سکیں لیکن انہیں یہ شعور نہیں ہے کہ [...]