قرآن میں اللہ تعالی نے نبی کریمؐ کو حکم دیا کہ جو لوگ ذکراللہ سے کنارہ کرلیں تو آپؐ اُن سے اپنا چہرہ مبارک پھیرلیں۔ ادنیٰ جنت میں جانے کی شرط بھی دل میں اللہ کا سما جانا ہے کیونکہ جنت میں پتھر [...]
عیسیٰ کے جسم کی تخلیق آدم صفی اللہ کی مثال پر ہے کیونکہ اُن کو ملکوتی مٹی سے بنایا گیا تھا اسی لئے جسم سمیت اوپر اُٹھا لیا گیا اسی طرح سیدنا گوھر شاہی کا جسم اطہر میں عالم بالا سے لے کر ہر جہان [...]
الم اور الرٰ دونوں حروف مقطعات کا علم سینہ مصطفی ؐ پر نازل کیا گیا ۔ الم کا فیض نبی کریم نے اپنے پہلےدور میں دیاکیونکہ اس میں مذہب کی قید تھی اور الرٰ کا فیض دورِ گوھر شاہی میں صورتِ گوھر شاہی ہو [...]
مزارات پر جانے کو دیو بندی اور سلفی شرک و بدعت کا فعل قرار دیتے ہیں جبکہ ایسے اولیاء اللہ کے مزارات پر جانا ہر گز شرک یا بدعت نہیں ہےجن میں اُن کے منور لطائف ذکر و اذکار میں مشغول ہیں اور باعث [...]
مزاروں پر جانا اُن لوگوں کے لئے فائدہ مند ہے جو مومن ہیں کیونکہ اولیاء اللہ کے لطائف ان کی قبر میں ہوتے ہیں اور لوگوں کو فیض پہنچاتے ہیں اس لئے مزارات پر جانا باعث سعادت و باعث فیض ہےکیونکہ اللہ [...]
جب کسی کامل ذات کے لطائف کے جثّوں پر تجلی الہی پڑتی ہے تو ایک جثّہ اکاسی حصوں میں تقسیم ہو جاتا ہےمحمدﷺ وہ ذات ہیں کہ وہ تجلی ہر وقت آپ کے جسم پر پڑتی ہے اور ہر وقت جسم ِ محمؐدکا ایک وجود اکاسی [...]
حضور پاک ؐ کی ارضی ارواح کو امام مہدی کے لئے روکا گیا تھا ۔ یعنی حضور ؐ پاک کی روح کا جو دوسرا حصہ ہو گا وہ امام مہدی کے جسم میں ہو گا ۔ اُدھر نطفے کی وجہ سے آل محمد ؐ ہو گئی لیکن یہاں امام مہدی [...]
’’مالک الملک امام مہدی گوھر شاہی نے انسانیت پر خدا کے وہ پوشیدہ راز عیاں کر دئیے جو کہ اب تک خدا نے راز رکھے ہوئے تھے۔مالک الملک امام مہدی گوھر شاہی نے اپنے عمل اور محبت کی تعلیم سے یہ ثابت کر [...]