لیلة القدر کوڈھونڈنے کیلئے پہلے ہمیں اپنے لطائف کو منور کرکے اُن باطنی مقامات پر لے جانا ہے جہاں سے اُس خاص روح کا گزر ہوتا ہے جس کی ایک لمحے کی صحبت کا مقابلہ ساری زندگی کی عبادات نہیں کرسکتیں۔
حضورؐ کی معراج کا جو سفر ہے وہ جسمانی سفر ہے کیونکہ قرآنِ مجید کے مطابق حضورؐ نے وہ سفر فواد کے ساتھ کیا جوکہ جسم سے منسلک ہے۔ اللہ تعالی حضورؐ کو مسجدِ اقصٰی اپنی نشانیاں دکھانے کیلئے لیکر گئے۔
اجزائے حیات میں روحِ جمادی، روحِ نباتی اور روحِ حیوانی کا منتشر ہوجانا موت ہے۔ جن کا تعلق ملکوتی، جبروتی اور عنکبوتی حیات سے قائم ہوجاتا ہے وہ اَمر ہوجاتے ہیں جوکہ دائمی اجزائے حیات ہیں۔
یومِ ازل میں اللہ نے اپنے اسماء کا اظہارکیا اورایک ایک اسم ہرنبی کوعطا ہوا اورجوروحیں جس اسم کی زد میں آئیں وہ اُس نبی کی اُمت میں شامل ہوگئیں۔ پھرجوارواح کرہٴِ عشق کی زد میں آئیں اُن کو سیدنا [...]
واقعہ معراج ہمیں یہ سبق دیتا ہےکہ جس طرح نبی کریمؐ نےعالم ناسوت سےعالم بالا کا سفر کیااوراللہ کےروبروہوگئےاسی طرح ہم بھی اپنےاندرموجود روحوں کومنورکر کےرب کےدیدارتک جا سکتے ہیں اوریہ تعلیم سیدنا [...]
مزاروں پر جانا اُن لوگوں کے لئے فائدہ مند ہے جو مومن ہیں کیونکہ اولیاء اللہ کے لطائف ان کی قبر میں ہوتے ہیں اور لوگوں کو فیض پہنچاتے ہیں اس لئے مزارات پر جانا باعث سعادت و باعث فیض ہےکیونکہ اللہ [...]
عالمین ذاتیہ اور عالمین کونیہ کے درمیان خلاء موجود ہے جسکو پُر کرنے کے لئے اللہ نے درمیان میں ہر دور میں ایک ذات مقرر کی ہے جو کہ بیت المامور کے مقام پر ہے ، بیت المامور کے مقام پر موجود اُس وجود [...]
اصل خانہ کعبہ بیت المامور میں موجود ہے اور وہاں سے ایک نور کی تجلی نیچے خانہ کعبہ پر ایامِ معدود میں پڑتی ہے ۔ حج کی استطاعت یہ ہے کہ اگر آپ کے ایک یا دو لطائف جاری ہیں لیکن جو نور کی تجلی خانہ [...]
دور آخر میں امام مہدی اور مسائح کا تصور اللہ کی ضرورت کے پیش نظر ہوا ہے کہ انبیاء اور اولیاء کے چلے جانے کے بعد باقی ازلی مومنین ارواحیں کس سے فیض لیں گی اسی لئے امام مہدی تشریف لائیں گے۔