اللہ تعالی نے ہم کو روزے رکھنے کا حکم اِس لئے دیا ہے کہ ہم متقی بن جائیں۔ بھوک اور پیاس سے نفس کمزور ہوتا ہے اور اِس کے ساتھ ساتھ قلب میں نور کا ہونا بھی لازمی ہے تاکہ وہ نور ہمارے گناہوں کو دھو [...]
آج ہم اپنی عبادت گاہوں میں رب کی عبادت کرتے ہیں یہ پرواہ کئے بغیر کے وہ قبول ہو رہی ہے یا نہیں ۔ سیدنا گوھر شاہی فرماتے ہیں کہ جب کسی کا دل اِسم اللہ سے منور ہو جاتا ہے تو دل کی حاضری کے ساتھ کی [...]
سچا مرشدِ کامل لطائف کی بیداری ، نورانی طاقت اور روحانی اسباق کے ذریعے مرید کی تمام اجزائے حیات کو اللہ کی ذات تک پہنچادیتا ہےجبکہ جھوٹا پیر انسان کے اندر موجود سولہ مخلوقوں کا قاتل ہے کیونکہ وہ [...]
مومن اگر گناہ کرتا ہے تو اُس کے اعمال کی کتاب میں وہ گناہ درج ہوتا ہے اور دل پر سیاہ دھبہ بھی لگایا جاتا ہے جبکہ معصومین سے اگر کوئی گناہ سرزد ہو بھی جائے تو دل پر دھبہ نہیں لگایا جاتا یہ اُن کی [...]
سورة مومنون میں اُن خاص مومنین کا تذکرہ کیا گیا ہے جو کہ دوران نماز حالت خاشعون میں چلے جاتے ہیں یعنی ان کے اندر کی ارواح رب کے پاس چلی جاتی ہیں ،ہر بیکار عبادت سے وہ اعراض و کنارہ کرتے ہیں ۔
قرآن مجید میں ہے کہ اللہ جس کو ہدایت دیتا ہے اسے مرشدِ کامل سے ملا دیتاہے،اور مرشد کامل اللہ کے حکم سے اسم ذات کے نور کی شکل میں ہدایت تیرے قلب میں داخل کرے گالہذا ہدایت کے لئے مرشد کے وسیلے کی [...]
مسلمان سے مومن بننے کے سفر میں سب سے پہلا قدم ذکرِ قلب کا حصول ہے ۔ ذکرِ قلب جاری ہونے کے بعد اس دور میں ذکرِ قلب کو دوام بخشنے کا آسان طریقہ اس مشن کو پھیلانا اور اس کی خدمت کرنا ہے ۔
قرآن مجید میں واضح طور پر یہ حکم موجود ہے کہ نماز مومنین پر فرض کی گئی ہیں ۔ مہدی فاؤنڈیشن اذن ذکر قلب کا وہ بیج تمھارے دلوں میں بو رہی ہے جس سے قلب میں اللہ کا نور آ جائے گا اور اقرار بالسان و [...]
اسم ذات اللہ محمد الرسول اللہ سے عبدالقادر جیلانی کو عطا ہوا اور تما م روحانی سلال میں اسم ذات اللہ غوث پاک کے ذریعے ہی تقسیم ہوا لیکن اب اسم ذات اللہ کی کنجی غوث پاک نے سیدنا گوھر شاہی کے سپرد [...]
تعلیمات گوھر شاہی کی روشنی میں اصل دین سر تا پاؤں محمدﷺ کی ذات مبارک ہے ۔آج کا اسلام سازش کا شکار ہو گیا ہے جس میں محمد ﷺ کی محبت کو اسلام سے جدا کر دیا گیا ہے اگر حضور کی محبت دل میں نہیں آئی تو [...]