اللہ تعالی نے ہم کو روزے رکھنے کا حکم اِس لئے دیا ہے کہ ہم متقی بن جائیں۔ بھوک اور پیاس سے نفس کمزور ہوتا ہے اور اِس کے ساتھ ساتھ قلب میں نور کا ہونا بھی لازمی ہے تاکہ وہ نور ہمارے گناہوں کو دھو [...]
مرشد اپنی نظروں سے قلب کے زناز کو جلا کر قلب کے اندر سے تمام روحوں کو نکال کر مرید کے سینے میں اُن کے مقام پر جاگزیں کر دیتا ہے۔ قلوب میں اسم اللہ کا جاگزیں ہونا ہی شرح صدر ہے۔
ظاہری ستارے پتھر ہیں اور باطنی ستارے کو حدیث میں کوکبِ دری کہا گیا ہے جو کہ سیدنا گوھر شاہی کا وجودِ باطن ہے جس کو کُھلی آنکھ سے دیکھا جا سکتا ہے۔ اِسی باطنی ستارے کی اللہ تعالی نے بھی قرآن میں [...]
سورة الفلق اور سورة الناس کو اللہ نے جادو کے توڑ کیلئےنازل فرمایاہےاور یہ جب ہی کارگر ہے کہ آپ مومن بھی ہوں۔ سورة الرحمن میں علم البیان یہ ہےکہ آپ کا اندر نور الہی سے مزین ہوجائےاور یہ تعلیم [...]
حضورؐ کے قلبِ مبارک میں جبرائیل نے نطفہٴِ نور ڈالا اور حضورؐ کا روحانی سفر پچیس سال کی عمر میں شروع ہوا۔ غارِ حرا میں حضورؐ کو جبرائیل نے لطیفہ انا کی تعلیم دی اور حضورؐ کو اللہ کا دیدار اور اللہ [...]
امام مہدیؑ کوپہچاننے کیلئے ہمیں نفس کوپاک کرنا ہوگا اوردل میں اللہ کا نورلانا پڑے گا۔ جب دل اللہ کے نورسے منورہوجائے گا توہم امام مہدیؑ کوپہچان لیں گے۔ آج امام مہدی سرکار گوھرشاہی لوگوں کےدل اللہ [...]
تصوف ایک ایسا علم ہے کہ جس کے ذریعے انسان ہر وہ شے حاصل کر لیتا ہے کہ جس کو کوئی دنیا دار کرپشن کے بعد بھی حاصل نہیں کر سکتا۔ علم تصوف اِسی دنیا میں تم کو کچھ نہ کچھ طاقت اور دولت عطا کر دیتا [...]