سورة نجم سے ہمیں نبی کریمؐ کی ذاتِ والا کی جسمانی اور روحانی رفعتوں کا پتہ چلتا ہے کہ کُل مخلوقات کیلئے جتنی طرح کے دیدار اللہ نے رکھے ہیں ہر طرح کا دیدار حضورؐ کو ہوا ہے۔ عالمِ احدیت اورعالمِ [...]
دینِ الہی کےمطابق عالمِ ناسوت میں صرف ایک آگ کاگولہ تھاجب حکم ہواتوآگ کاگولہ ٹھنڈا ہوگیااور اسکےٹکڑے فضا میں بکھر گئے یہ تمام سیارےاسی گولےکےٹکڑے ہیں۔ آپ بھی ان سیاروں تک [...]
علمِ غیب یعنی نظروں سے غائب علم یہ باطنی تعلیمات اورلطائف کی طرف اشارہ ہےتاکہ ہم اپنی ان مخلوقوں کو اللہ کے نور سے منور کر کے نسبت الہیہ حاصل کر سکیں۔سیدنا گوھر شاہی اس دور فتن میں وہی باطنی [...]
دور حاضر میں جسطرح ظاہری ایجادات ہوئی ہیں اور وہ کام بھی ممکن ہو گئے ہیں جن کا پہلے تصور نہیں تھا اسطرح روحانی علوم میں بھی وقت کے ساتھ ساتھ جدت اور ترقی آ ئی ہے تاکہ لوگ باآسانی اللہ کی ذات [...]
فنا کی کئی اقسام ہیں عام ولیوں کے لئے فنا یہ ہے کہ ان کے لطائف اللہ کے نور سے پاک ہو جاتے ہیں لیکن خاص کے لئے یہ طریقہ ہے کہ اُن کے لطائف دیدار الہی کے بعد جل جاتے ہیں جو کہ فنا کا مقام ہے اور [...]
لوگوں کی اکثریت مقام محمدی سے نا واقف ہے، مقام محمدی عالم احدیت کے سامنے کی جگہ ہے ۔ اور وہ مقام محمدی ، نبی کریم ﷺ کی روح ِ انور کا مقام ہے ۔ طہارت نفس حاصل کئے بغیر کوئی دیدار مصطفی تک نہیں [...]
حضورؐ کی پیدائش سے دو سال قبل ہی حضرت عبداللہ کا انتقال ہو گیا تھا آپ کی پیدائش میں حضرت عبداللہ کا کوئی عمل دخل نہیں ہے ۔ آپؐ کی پیدائش کرشماتی و معجزاتی ہے جسطرح عیسیٰ اور آدم کی ہوئی۔