اللہ کے راستے سے روکنا یہ ہے کہ شیطان آپ کے دل میں اُس رہبر کیلئے بدگمانی پیدا کرے گا جس کے ذریعے آپ کے دل کا راستہ اللہ کیطرف جارہا ہے اور جب وہ نوری راستہ رک گیا تو آپ کا دل اللہ کے راستے پر [...]
دین و دھرم میں ہم مسجد و مندر میں رب کو پوجتے ہیں لیکن اللہ کی محبت اور عشق حاصل کرنے کیلئے علمِ روحانیت کو اپنانا لازم ہے۔ پھر جب اللہ کا نور ملنا شروع ہوجاتا ہے تو دل اللہ کی آماجگاہ بن جاتا ہے۔
اجزائے حیات میں روحِ جمادی، روحِ نباتی اور روحِ حیوانی کا منتشر ہوجانا موت ہے۔ جن کا تعلق ملکوتی، جبروتی اور عنکبوتی حیات سے قائم ہوجاتا ہے وہ اَمر ہوجاتے ہیں جوکہ دائمی اجزائے حیات ہیں۔
سورة الاعراف میں اللہ اور شیطان کے درمیان مکالمہ ہے جس سے ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ قلب کے ذریعے انسان کا رابطہ اللہ سے جڑ تا ہےاور یہی صراط مستقیم ہے لیکن اس راستے پر شیطان بیٹھا ہے جس کو ہٹانے [...]
سورة الاعراف میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ ہم نے محمد الرسول اللہ کو پور ی انسانیت کیلئے مبعوث کیا ہے اور آپکی حیثیت مجدد اعظم کی طرح ہے تاکہ باقی ادیان بھی حضوؐرسے رشتہ جوڑ یں کیونکہ آپ انکو [...]
یومِ ازل میں اللہ نے اپنے اسماء کا اظہارکیا اورایک ایک اسم ہرنبی کوعطا ہوا اورجوروحیں جس اسم کی زد میں آئیں وہ اُس نبی کی اُمت میں شامل ہوگئیں۔ پھرجوارواح کرہٴِ عشق کی زد میں آئیں اُن کو سیدنا [...]
یوم ازل میں اللہ نے امر کن سے تین طرح کی ارواح بنائی جن میں جنت ، دنیا اور تقدیر معلق والی روحیں شامل ہیں لیکن روز ازل سے پہلے بھی قرب محبت اور جلوے والی ارواح بنائی جنہیں قرآن مجید نے السابقون [...]
امام مہدی ؑ کے پشت مبارک پر جو مہر ہو گی اس میں باطنی علم اور نورانیت کا عمل دخل ہے ، اُن کی نسوں میں اللہ کا نور دوڑ رہا ہو گاجب اللہ تعالی چاہے گا تو وہ نور نسوں کے اندر اُبھار پیدا کر کے اُن [...]
نو محرم الحرام وہ خاص دن ہے جب سیدنا امام مہدی گوھر شاہی نےاس دنیا میں پہلی دفعہ اپنا عالم غیب کا جلوہ مشتہر فرمایا ، اِن جلوؤں کا مشتہر ہونا ذات ِ ریاض کے آنے کی تیاری ہے۔ امام مہدی کے دورُخ [...]