امام مہدی کی پہچان کیلئے آپ کو صراطِ مستقیم کی کسوٹی حاصل کرنی ہوگی۔ جب دل میں اللہ ھو کا ذکر شروع ہوجائے گا تو اللہ کا نور آپ کو امام مہدی کی پہچان کروادے گا۔ آج سیدنا گوھر شاہی کی بارگاہ [...]
قرآن کے مطابق حضورؐکا دوسرا دور پہلے دور سے افضل ہوگا۔ پہلے دور میں صرف 9 صحابہ کرام کو اسمِ ذات ملا جبکہ سیدنا امام مہدی گوھر شاہی کے دور میں بغیر حساب کتاب کے ذکرِ قلب کی دولت عطا کی جارہی ہے۔
کتابِ مقدس دینِ الہی وہ معرکتہ آراء کتاب ہےکہ اگر سالک اس کو یقین کے ساتھ پڑھے تو مصنف کی رہبری میسرآجائے۔ اس کتاب کی موجودگی میں آپ کو مرشد کی ضرورت نہیں ہے بلکہ یہ کتاب مرشد بن جائے گی [...]
کرونا وائرس دنیا کا وضو ہے جس کا مقصد اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنا ہے۔ اِس خطرناک وباء سے بچنے کیلئے چاند میں سیدنا امام مہدی سرکار گوھر شاہی کی تصویر مبارک کو دیکھ کر مدد مانگیں تو آپ کی یقیناً [...]
امام جعفرصادق کا قول ہے کہ امام مہدیؑ کاچہرہ چاند پرطلوع ہوگا، درحقیقت یہ قول نہیں بلکہ حدیث نبوی ہے کیونکہ امام ابو حنیفہ نے امام جعفر صادق کو یہ حدیث سنائی تھی ۔ فرقہ پسند عناصر کی احادیث میں [...]
اللہ مشرقین اورمغربین کا رب ہے لیکن جو ہستیاں مغربین میں ہیں اُن کا اللہ سے بلاواسطے کاتعلق ہے۔ امام مہدیؑ مغربین میں سے ہونگے جن کی تعلیم عشق ہوگی اورجوبھی سیدنا امام مہدیؑ کی بارگاہ اقدس میں [...]
حضوؐرپر تین سال تک وحی و الہام کا سلسلہ اللہ کی طرف سے منقطع ہو گیا اور پھر آیت الضحی نازل ہوئی کہ جس میں مستقبل اور ماضی کا تذکرہ فرمایا اور نوید دی کہ آپ کا دوسرا دور پہلےدور سے افضل ہو گا۔
احادیث ِ نبوی اور مستند روایات میں لکھا ہے کہ امام مہدی کی ہستی انبیاء سے افضل ہو گی اورچار درجے کی نبوت والے مرسل عیسیٰؑ امام مہدی کے مرشد ہوں گے۔ امام مہدی کی ہستی معظم وہ ہے کہ جس کا اللہ خود [...]