- 723وئیوز
- لائیک کریں
- فیس بک
- ٹویٹر
- فیس بک میسینجر
- پنٹرسٹ
- ٹمبلر
- واٹس ایپ
- پرنٹ
- ای میل
مہدی فاؤنڈیشن لاہور پاکستان کے زیر اہتمام ہمارے “الرٰا ٹی وی ” یو ٹیوب چینل کی تشہیری مہم لاہور ، کراچی ،مہدی فاؤنڈیشن انٹرنیشنل لاہور پاکستان برانچ کے زیر اہتمام ہمارے “الرٰا ٹی وی ” یو ٹیوب چینل کی تشہیری مہم پاکستان کے بڑے شہروں لاہور ، کراچی ، پنڈی کے علاوہ دیگر شہروں میں زور و شور سے کی جارہی ہے جس میں اخبارت، میگزین، سوشل میڈیا میں اعلانات کے ساتھ ساتھ ان شہروں کی مقامی جگہوں پر “الرا ٹی وی” کے بینرزاور وال چاکنگ بھی شامل ہیں۔
دنیا بھر کے مختلف ممالک سے ہر مکتبہ فکر بشمول مذہبی و غیر مذہبی احباب جو شر پسند علماء اور انکی پھیلائی ہوئی مذہبی منافرت اور انتشار سے تنگ آئے ہوئے ہیں وہ نمائندہ گوھر شاہی عزت مآب سیدی یونس الگوھر سے براہ راست رجوع کرکے فی الفور بنیادوں پر اپنے ذہنوں میں ابھرنے والے سوالات کا جواب پا رہے ہیں جس کا جواب انہیں کوئی نہیں دے پایا اور وہ بھی بنا کسی انتظار۔
اگر آپ بھی اسی طرح کی مذہبی فرقہ انگیزیوں سے نالاں و پریشاں ہیں توبرائے مہربانی یوٹیوب پر الرٰا ٹی وی چینل کو سبسکرائب کریں اور ہماری لائیو نشریات ملاحظہ کریں ۔ مہدی فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے “الرا ٹی وی چینل” کی تشہیری مہم کی کچھ تصویری جھلکیاں ۔
لائیو نشریات کے اوقات : روزانہ پاکستان کے وقت کے مطابق رات 2 بجے یوٹیوب پر براہ راست سنیں اور اپنےسوالات بھیجنے کے لیےہمارا وٹس ایپ نمبر نوٹ فرما لیجئیے۔
نوٹ :صرف انہی سوالوں کو قبول کیا جائے گا جو تہذیبی دائرہ کار کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے پوچھے جاہیں گے ، کیونکہ با ادب با مراد بے ادب بے مراد ۔