قرآن کے مطابق راہِ طریقت پر چلنے والوں کیلئے نصیحت

اس آیت میں راہِ طریقت پر چلنے والوں کیلئے واضح نصیحت ہے کہ موٴمن بننے کے بعد انہوں نے حیات الدنیا کو زینت دینےکی خواہش کی تواس کا صلہ اللہ انہیں یہیں دے دے گا اور یوم محشر میں اندھا کھڑا کرے گا۔

دورِفتن میں نور کی ہدایت

موجودہ دور، دورِ فتن کا دور ہے جس آسمانی کتب سے ہدایت نہیں مل رہی ہے کیونکہ قرآن مجید کے مفہوم میں ردو بدل ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ہر فرقہ اپنے آپ کو درست کہتا ہے۔ اب اس دور میں ہدایت صرف نور [...]

خالص مسلمان کون ہے؟

فرمان گوھر شاہی ہے کہ" کافروں کی زبان اقرار نہیں کرتی ، منافقوں کے دل تصدیق نہیں کرتے اور فاسقوں کے جسم عمل نہیں کرتے"۔ قرآن کی نظر میں بھی خالص مسلمان وہی ہے جس کی زبان اقرار کرے دل تصدیق کرے [...]

تاریخ ِ تصوف

اکثر لوگوں کا خیال ہےکہ تصوف اسلام سے جدا ہے۔ تصوف نہ اسلام سے جدا تھا ،نہ عیسائیت سے ، نہ یہودیت سےاور نہ ہی تصوف آدم صفی اللہ کی تعلیم سے جدا تھا ، آدم صفی اللہ کی عظمت تعلیم تصوف اور علم باطن [...]