عیسیٰ کے جسم کی تخلیق آدم صفی اللہ کی مثال پر ہے کیونکہ اُن کو ملکوتی مٹی سے بنایا گیا تھا اسی لئے جسم سمیت اوپر اُٹھا لیا گیا اسی طرح سیدنا گوھر شاہی کا جسم اطہر میں عالم بالا سے لے کر ہر جہان [...]
باطنی قرآنِ مکنون مولی علی سے آگے سینہ بسینہ چلے گا اور وہاں سے ولایت اور اللہ کی محبت کی شاخیں پھوٹیں گی اور تعلیمات فقر آگے بیان ہو گی، اس اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اللہ نے سورة المائدة میں [...]
قرآن کے مطابق کچھ بدگمانیاں کفر کے نزدیک لے جاتی ہیں ۔گمان دو طرح کے ہیں اچھا گمان اور بُرا گمان ، دونوں گمان خطرناک ہیں ،کسی کے لیے اچھا گمان کر لیا تو اُس کی بُری بات بھی اچھی لگے گی اور اگر [...]
رب سے دوستی کا تقاضہ ہے کہ وہ بے لوث ہونی چاہیےاگر عبادات جنت کے لالچ اور دوزخ کے خوف سے کی جائے تو وہ بیکار ہو جاتی ہے۔ وہ رب ہی کیاجو میرے گناہوں سے ناراض ہو جائے اور میری عبادتوں سے راضی ہو [...]
ہمارے معاشرے میں چھوٹے چھوٹے گناہوں کو بڑے بڑے گناہ تصور کیا جاتا ہے اور جو گناہ کبیرہ ہوتے ہیں انھیں گناہ صغیرہ سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔وہ کونسے گناہ ہیں اور ان سے کس طرح بچا جا سکتا ہے [...]
واقعہ غیبت سے مراد چشم ظاہر سے عارضی روپوشی ہے۔یعنی سیدنا گوھر شاہی جسم سمیت چشم ظاہر سے نہاں ہو گئے۔ لیکن اہل ایمان کی آزمائش کیلئے ایک اشتباہی جسم چھوڑ دیا گیا۔