یوم ِ ازل سے قبل قرب ، محبت اور جلوے والی روحیں تھیں

یوم ِازل میں اللہ نےمصنوعی لذات ِدنیا اور جنت دکھائے تھےاپنی محبت اور دیدار کی بات نہیں کی تھی تو پھر اس لحاظ سے اس دنیا میں یا تو دنیا دار ہونا چاہیے تھے یا پھر جنتی ہونا چاہیے تھے یہ اللہ والے [...]

روشن ضمیری کیاہے؟

انسان کے پانچوں لطائف کو ملا کر اسے ضمیر کہتے ہیں اور روشن ضمیری سینے کے پانچ لطیفوں کا بیدار ہونا ہے ،روشن ضمیری یعنی تیری شخصیت کے باطنی رخ یا تیری اندرونی ذات کا منور ہوناہے۔