جب اللہ نے اپنے حسن کا اظہار کیا تو وہ مجسم صورت اختیار کر گیا جس کو حسن الہی کہتے ہیں۔ اللہ اپنے حسن کو دیکھ کر مستی میں جھوما جس سےجثہ طفل نوری اور جثہ توفیق الہی بن گئے۔ وہ حسن الہی کا وجود [...]
عشق مصطفی تعلیمات فقر حاصل کرنے سے ملتا ہے ، جب حضور کا نام نوری حروف سے دل پر نقش ہو جائے، اس کے بغیر عشق مصطفی نہیں ہے کیونکہ عشق ِ مصطفی کافقر سے تعلق ہے ۔ فقر کے درجے پر فائز ہوئے بغیر عشق [...]
اللہ نے جب اپنے آپ کو دیکھنا چاہا کہ میں کیسا ہوں تو اس کا حسن مجسم ہو کر سامنے نمودار ہو گیا جس پر وہ عاشق ہو گیا اور وہ حسنِ مجسم معشوق کہلایا۔ جس جذبہ کشش کے تحت اللہ اُس حسنِ مجسم پر فریفتہ [...]
عشق ایک لمحہ ہے جس میں رب کو خواہش پیدا ہوتی ہے کہ میں اپنے آپ کو ملاحظہ کر کے دیکھوں تو اُس کا سارا حسن ایک جگہ پر جمع ہو گیا اور وہ عکس بن گیا ۔ اس کو دیکھ کر اللہ فریفتہ ہوگیا یہ عشق ہے ۔سرکار [...]
فنا فی اللہ ، فنا فی الرسول اور فنا فی الشیخ یہ سب دو چیزوں کا انضمام ظاہر کر رہی ہیں ۔فنا فی الشیخ یعنی جو شیخ کی ذات میں فنا ہو گیا ہے۔فنا فی الرسول یعنی رسول کی ہستی میں فنا ہو گیا ہےاور فنا [...]
کامل حیات وہ ہوتا ہے جو سات دن میں ذکرِ قلب جاری کر دیتا ہے ،کامل حیات کا فیض اس کی زندگی میں ہی ہوجاتا ہے لیکن وصال کے بعد اُس کا یہ فیض بند ہوجاتا ہے ۔ کامل ممات کا فیض اِس کی وفات کے بعد اِس [...]