- 578وئیوز
- لائیک کریں
- فیس بک
- ٹویٹر
- فیس بک میسینجر
- پنٹرسٹ
- ٹمبلر
- واٹس ایپ
- پرنٹ
- ای میل
کسی انسان کو اُس کی ظاہری صورت ، خاندانی حیثیت ، دولت اور حسب نسب سے نہیں پہچانا جاتا۔ انسان کی سیرت اور اُس کی باطنی نسبت اسکا سراغ دیتی ہے۔ انبیاء و اولیاء کی اولاد اگر صالح نہ ہو تو اللہ تعالی ایسی اولاد کو آل تسلیم نہیں فرماتا۔قرآن مجید میں ہے کہ
قَالَ يَا نُوحُ إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ أَهْلِكَ ۖ إِنَّهُ عَمَلٌ غَيْرُ صَالِحٍ ۖ فَلَا تَسْأَلْنِ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ ۖ إِنِّي أَعِظُكَ أَن تَكُونَ مِنَ الْجَاهِلِينَ
سورة ھود آیت نمبر 46
ترجمہ : اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے نوح یقیناً وه تیری آل میں سے نہیں ہے، اس کے اعمال غیر صالح ہیں تجھے ہرگز وه چیز نہ مانگنی چاہئے جس کا تجھے علم نہ ہو میں تجھے نصیحت کرتا ہوں ورنہ تمھارا شمار جاہلین میں ہو گا۔
اور کسی نبی و ولی کی وہ اولاد جو صالح ہو اللہ تعالی کی نوازشات اور ہدایت و فضل سے قابل فخر نسبت ہوتی ہے۔ جو مرتبہ اللہ تعالی کی طرف سے عطا ہوتا ہے اُس کو جھٹلانا کفر ہے۔ خواہ جھٹلانے والا عام انسان ہو یا صاحب مرتبہ کی اولاد ہو۔طلعت محمود، بابر صاحب، حماد صاحب اور دیگر رشتہ دار جو سیدنا امام مہدی گوہر شاہی کے مرتبہ مہدی کو جھٹلا رہے ہیں وہ ارتکاب کفر کررہے ہیں اور ایسے بد بختوں کی پیروی کرنا کفر ہے اور بد بختی کا باعث ہے۔روایتوں میں ہے کہ
عِنْدَ ذِکْرِ الصَّالِحِیْنَ تَنَزَّلُ الرَّحْمَۃُ
(حلیۃ الاولیاء،حدیث:۱۰۷۵۰،ج۷،ص۳۳۵،دارالکتب العلمیۃ بیروت)
ترجمہ : صالحین کا ذکرکرنا باعث رحمت ہے۔
اور جو لوگ صالحین کا ذکر کرنا کفر سمجھتے ہیں وہ خود گمراہیوں کے عمیق سمندر میں غرق ہیں۔ سیدنا گوہر شاہی علیہ السلام کی لخت جگر شہزادی فرح ناز کو اُن کے بھائیوں نے اس لئے زبردستی اُن کے گھر سے نکال دیا کیونکہ اُنہوں نے سرکار گوہر شاہی کے حق اور مرتبہ مہدی سے منحرف ہونے سے انکار کردیا۔ حماد، بابر، غفران اوف طلعت کا کہنا ہے کہ سیدنا گوہر شاہی کا ذکر کرنا معاذ اللہ حرام ہے۔جبکہ غوث اعظم کا نام لینا خواجہ صاحب کا نام لینا ان کی نظر میں درست ہے۔ چاند کی تصویر اپنے بینرز پر آویزاں کرتے ہیں لیکن اس کرشمہ قدرت کی وجہ اور مرتبہ مہدی کاُصریح انکار کرتے ہیں۔ آج سے آٹھارا سال پہلے بھی ان کو کافر کہتا تھا اور بھی انکے انکار مہدی اور ان کے غلیظ کردار کی بنا پر ان کے خاندان والوں کو فساد ی فطرت کی بنا پر کافر سمجھتا تھا۔ لیکن اب جبکہ ان کے مظالم بڑھ رہے اور سرکار کی شہزادی بھی ان کے ظلم کا شکار ہورہی ہیں ۔
“سرکار گوہر شاہی کے ماننے والوں سے التماس ہے کہ وہ اپنی آنکھیں کھولیں اور دجالیوں کو پہچانیں۔سرکار کے مرتبہ مہدی کو تسلیم کرنااور پرچار مہدی کرنا ہی سرکار کا ساتھ دینا ہے”